ہیکرز نے ڈيٹا واپس کرنے کیلئے کے الیکٹرک سے 38 ملین ڈالرز مانگ لیے September 10, 2020 ہیکرز نے کے الیکٹرک کو 15 ستمبر تک کی مہلت دی ہے،ذرائع
صحافیوں نے عرض کیا توایڈمنسٹریٹرکراچی برا مان گئے September 9, 2020 افتخار شلوانی نے کل چارج سنبھالا آج میڈیا کو اپنا پلان بتانے کے لیے دفتر بلایا، پریس کانفرنس کی شروعات…
جماعت اسلامی کا حقوق کراچی تحریک چلانے کا اعلان September 8, 2020 کراچی کو مفاد پرست سیاسی جماعتوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔حافظ نعیم الرحمن
ڈاکٹر ماہا کیس کے مرکزی ملزم جنید خان کے الزامات September 8, 2020 ماہا علی کو قتل کیا گیا، اس کی موت کا سبب اس کے گھریلو حالات ہیں۔ تحقیقات کرنی چاہیے۔ پریس کانفرنس
کراچی میں خاتون کی خودکشی یا قتل۔شوہر دوست سمیت گرفتار September 8, 2020 محمود آباد نمبر5 گلی نمبر 27 سی مکان نمبر 805 کی تیسری منزل پر 24 سالہ اریبہ زوجہ شمشاد کی…
افتخار شلوانی نے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی کا چارج سنبھال لیا September 8, 2020 کے ایم سی ہیڈ آفس پہنچنے پر سینئر افسران نے ان کا استقبال کیا۔
شانتی نگر میں آگ لگنے سے60 سے زائد جھگیاں جل کرخاکستر September 6, 2020 جھوپڑیوں میں آگ لگنے سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔
خالی پلاٹ سے 5سالہ بچی کی بوری بند سوختہ لاش برآمد September 6, 2020 مقتولہ کی شناخت 5 سالہ مروہ دختر عمر صادق کے نام سے کی گئی۔
کیماڑی کو ساتواں ضلع بنانے کا نوٹیفکیشن جاری September 5, 2020 نئے ضلع میں کیماڑی ،بلدیہ ، سائٹ اور ماڑی پور سب ڈویژن شامل ہے
کراچی:نوجوان کو قتل کرنے والا ملزم اور ایک لڑکی گرفتار September 5, 2020 ملزم شارخ کی نشاندہی پر پولیس نے ایک لڑکی کو بھی گرفتار کرلیا