این ڈی ایم اے نے گجرنالے کی صفائی شروع کردی August 3, 2020 ہیوی مشینری کے ذریعے گجرنالے پر4مقامات پر صفائی کا کام جاری ہے۔
سپر ہائی وے کے قریب سب انسپکٹرقتل July 31, 2020 پولیس کے مطابق سب انسپکٹر یار محمد گلشن معمار تھانے میں تعینات تھا۔
بارش کے بعد کراچی کے بیشترعلاقے تاریکی میں ڈوب گئے July 26, 2020 کے الیکٹرک کے 550 سے زائد فیڈر متاثر ہوگئے،چند علاقوں میں احتیاطی طورپربجلی بند کی ہے،ترجمان
کورنگی انڈسٹریل ایریا میں گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی July 26, 2020 فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں آگ بجھانے پہنچ گئیں۔
کے الیکٹرک انتظامیہ کو غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا حکم July 24, 2020 کے الیکٹرک پرہرکوئی انگلی اٹھا رہا ہے، ایسی صورتحال میں توکے الیکٹرک کا لائسنس معطل ہونا چاہیے۔جسٹس خادم حسین
کراچی میں فائرنگ سے پولیس افسر جاں بحق July 23, 2020 موٹرسائیکل پر سواردو ملزمان نے پولیس افسرکے پاس آکر پوچھا کہ’کیا آپ ہمیں جانتے ہیں‘جس کے بعد فائرنگ کردی۔
نیپرا نے کے الیکٹرک کو لوڈ شیڈنگ کا ذمے دار قرار دیدیا July 22, 2020 تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات پر نیپرا نے کے الیکٹرک کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔
دارالسکون کی انچارج سسٹر روتھ لیوس کورونا سے انتقال کرگئیں July 21, 2020 سسٹر روتھ لیوس کی عمر 77 برس تھی اور ان کا انتقال پیر (20 جولائی) کی رات کو ہوا۔
لانڈھی پراسیسنگ زون کی تین فیکٹریوں میں آگ پر قابو پا لیا گیا July 20, 2020 ایک پرقابو پا لیا گیا۔پہلی منزل کی چھت گرنے سے دو زخمی مزدوروں کی حالت تشویش ناک۔
ڈمپرنے موٹر سائیکل سوار دادا، دادی اورپوتے کو روند دیا July 19, 2020 حادثے کا ذمے دار ڈرائیور موقع سے ڈمپر سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔