کراچی کے شہریوں کیلیے خوشخبری۔حب ڈیم پانی سے بھرگیا August 10, 2020 حالیہ بارشوں سے ڈیم میں پانی کی سطح 328 فٹ تک پہنچ گئی، صرف 11 فٹ گنجائش رہ گئی۔
کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان August 7, 2020 کراچی کے جنوب مشرق میں تھنڈر سیلز بن رہے ہیں، جس کے باعث شہر میں آج تیز بارش ہوگی۔محکمہ موسمیات
روزنامہ’جسارت‘کے ایڈیٹرانچیف اطہرعلی ہاشمی انتقال کرگئے August 6, 2020 مرحوم کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ ظہر جامع مسجد شہباز گلستانِ جوہر بلاک 12 میں ادا کی جائے گی۔
بن قاسم پاور پلانٹ کے تین یونٹ بند۔شہر میں گھنٹوں بجلی بند August 6, 2020 رات گئے نیو کراچی، نارتھ کراچی، سرجانی ٹاؤن ،بفرزون ،کورنگی، مہران ٹائون میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ رہی۔
کراچی میں برساتی نالوں کی صفائی جاری August 5, 2020 ایف ڈبلیو او گجر نالہ، کورنگی نالہ اور مواچھ گوٹھ نالہ پر کام کر رہا ہے۔ترجمان این ڈی ایم
کراچی میں 100 سے 130 ملی میٹر بارش کا امکان August 4, 2020 ہوا کا ایک کم دباؤ رن آف کچھ پر بن چکا ہے،ہوا کا ایک اورکم دباؤ خلیج بنگال پر موجود…
6 اگست سے کراچی میں موسلا دھار بارش کا امکان August 3, 2020 کراچی میں بارش پہلے سے زائد ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات
این ڈی ایم اے نے گجرنالے کی صفائی شروع کردی August 3, 2020 ہیوی مشینری کے ذریعے گجرنالے پر4مقامات پر صفائی کا کام جاری ہے۔
سپر ہائی وے کے قریب سب انسپکٹرقتل July 31, 2020 پولیس کے مطابق سب انسپکٹر یار محمد گلشن معمار تھانے میں تعینات تھا۔
بارش کے بعد کراچی کے بیشترعلاقے تاریکی میں ڈوب گئے July 26, 2020 کے الیکٹرک کے 550 سے زائد فیڈر متاثر ہوگئے،چند علاقوں میں احتیاطی طورپربجلی بند کی ہے،ترجمان