کراچی میں آج کی بارش سے اربن فلڈنگ کا خطرہ، الرٹ جاری August 22, 2020 26اگست تک تیز بارشوں کا امکان، 100ملی میٹرتک بارش ہوسکتی ہے،محکمہ موسمیات
کراچی بارش،کئی علاقوں کے مکین نقل مکانی پر مجبور August 22, 2020 متاثرہ علاقوں کی لاکھوں نفوس پر مشتمل آبادی رات بھر بجلی کے بغیر پانی میں محصور رہی
کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش August 22, 2020 دوسسٹمز کے ملاپ سے بارش کی شدت زیادہ ہوسکتی ہے, محکمہ موسمیات
کراچی کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس،کاموں کی رفتاربڑھانے پرزور August 22, 2020 اجلاس میں سندھ بھر کے ترقیاتی منصوبوں، کراچی کی صورتحال پر بات چیت
لوڈ شیڈنگ کے ستائے شہریوں کا کے الیکٹرک دفتر پردھاوا August 21, 2020 گارڈن میں مظاہرین نے گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے اور شدید احتجاج کیا۔
لسانی بنیادوں پر ایک اور ضلع کے اضافے کی مذمت کرتے ہیں، رابطہ کمیٹی August 20, 2020 پیپلز پارٹی نے سندھ اور کراچی کو ہمیشہ اپنے فائدے کیلئے تقسیم کیا،متحدہ قومی موومنٹ پاکستان
کراچی کی تباہی کے لیے نیا ضلع بنایاگیا،وسیم اختر August 20, 2020 اگر ضلعے بن سکتے ہیں تو نئے صوبے بھی بن سکتے ہیں، میئرکراچی
کیماڑی کو ضلع بنانے کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں، مصطفیٰ کمال August 20, 2020 پیپلزپارٹی کراچی کو نفرت کی آگ میں دھکیلنا چاہتی ہے،سربراہ پی ایس پی
محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی August 20, 2020 پانچویں اسپیل کا دورانیہ 21 سے 24 اگست تک ہوگا۔
سندھ کابینہ نے کیماڑی کو ضلع بنانے کی منظوری دیدی August 20, 2020 کیماڑی ضلع، سائٹ، بلدیہ، کیماڑی اور ہاربر سب ڈویژنز پر مشتمل ہو گا۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ