حکومت کا چھوٹے اور درمیانے کاروبار کیلیے 30 ارب سبسڈی کا اعلان May 6, 2020 ملازمین کی تنخواہوں کو روزگار سے نہ نکالنے کی یقین دہانی پر قرضہ دیا جائے گا۔
کراچی میں شدید گرمی۔ پارہ 40 ڈگری پر جا پہنچا May 6, 2020 گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اور درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔
ڈاکٹر فرقان ایس آئی یو ٹی آئے ہی نہیں۔ ترجمان May 5, 2020 سی سی ٹی وی ویڈیو میں بھی ڈاکٹر فرقان کے اسپتال آنے کے شواہد نہیں ملے۔
کورونا سے مقابلہ۔دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے May 5, 2020 ٹیسٹ نتائج مثبت آنے کے بعد اے ایس آئی انور جہانگیرسیلف آئسولیشن میں چلے گئے تھے,گزشتہ روزان کا انتقال ہوگیا۔
تاجروں کا15 رمضان سے کاروبارکھولنے کا اعلان May 5, 2020 صوبائی وزیر ناصرشاہ نے فون پر3 دن میں طے کردہ ضابطہ کارکے تحت کاروبارکھولنے کی بات کی ہے۔
کراچی میں ہیٹ ویو کاپہلاروز۔ پارہ 43 ڈگری تک جانے کا امکان May 5, 2020 شہر قائد میں شمال مغربی ریگستانی علاقوں سےگرم اور خشک ہوائیں چل رہی ہیں۔
کرونا سے متاثرہ ڈاکٹرکو وینٹی لیٹر نہ مل سکا May 4, 2020 ڈاکٹر فرقان دو گھنٹے تک ایمبولینس میں رہے, دو بڑے ہسپتالوں سے واپس بھیج دیاپھر جان کی بازی ہارگئے۔
بہن علینہ کو قتل کرنے والی بہن کو باپ نے معاف کردیا May 4, 2020 کراچی سٹی کورٹ کی ماڈل عدالت نے علینہ قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے چاروں ملزمان کو بری کردیا۔
مئی کے پہلے ہفتے میں شہر میں ہیٹ ویو کا امکان May 1, 2020 درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔محکمہ موسمیات
رکن سندھ اسمبلی عبدالرشید کے اہلخانہ میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق April 29, 2020 عبدالرشید کے 3 بچوں،2 بہنوں، بیوی اوروالدہ میں بھی کورونا وائرس کے آثار ملے ہیں۔