کورونا وائرس ایس او پی کی خلاف ورزی پر کراچی میں 3 فیکٹریاں سیل April 20, 2020 دو ادویہ سازاورچائے بنانے والی کمپنی نے ایس او پی کے تحت ملازمین کیلیے ٹرانسپورٹ کا غلط استعمال کیا۔
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلیے کام کرنے والا کراچی پولیس کا افسر گرفتار April 20, 2020 اے ایس آئی شہزاد پرویز شارع فیصل تھانے میں تعینات تھا۔
الخدمت رضا کار کو قتل کرنے والا رینجرز اہلکار گرفتار April 19, 2020 عدالت نے ملزم کو 4 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
تیسر ٹاؤن میں فائرنگ۔جماعت اسلامی کا ایک کارکن جاں بحق۔5زخمی April 15, 2020 کارکنان پر حملہ کرنے والے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ تھے۔جماعت اسلامی قیادت
ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان 17 سال بعد قتل کیس سے بری April 15, 2020 سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی سزا کے خلاف اپیل پر17 سال بعد فیصلہ سنادیا۔
راشن مجمع کو منتشر کرنے کیلیے پولیس کی فائرنگ۔خاتون جاں بحق April 15, 2020 پرانی سبزی منڈی کراچی میں راشن کی تقسیم کے دوران مجمع لگ گیا تھا۔ پولیس اہل کارگشت پرمامورتھے۔
کراچی۔دفعہ 144 کی خلاف ورزی پرگارمنٹ فیکٹری سیل April 13, 2020 فیکٹری مالک کے خلاف مقدمہ درج۔دو سپروائزر گرفتار
کراچی میں ڈاکٹرزاورطبی عملے سمیت 20 افراد کرونا کا شکار April 12, 2020 آئسولیشن اختیار کرنے والے ڈاکٹروں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔قومی ادارہ برائے صحتِ اطفال
خودسوزی کرنیوالا بیروزگار نوجوان دم توڑ گیا April 12, 2020 فیضان نامی نوجوان نے بیروزگاری سے تنگ آکر جمعہ کو خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی۔
فرنٹیئر کالونی میں نمازجمعہ سے روکنے پرپولیس پر حملہ۔خاتون ایس ایچ او زخمی April 10, 2020 خاتون ایس ایچ او سندھ حکومت کے لاک ڈائون پرعملدرآمد کروا رہی تھی۔