کراچی میں دوپہر 12سےساڑھے 3 بجےکے درمیان مکمل لاک ڈائون April 10, 2020 تمام دکانیں بند،کسی کو بھی گھر سے غیر ضروری طور پر باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہو گی۔
کراچی میں ایک ہی خاندان کے7افراد کرونا کا شکار April 9, 2020 ضلع سینٹرل کراچی کی کچی آبادی میں فیملی کا سربراہ باہر سے وائرس لے کرگھر گیا۔ ایک سال کا بیٹا…
صارفین ایوریج بل ادا نہ کریں۔کے الیکٹرک April 8, 2020 کے الیکٹرک نے میٹر ریڈنگ کا فیصلہ کیاہے، صارفین عملے کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔
کراچی کے تاجروں نے 15 اپریل سے دکانیں کھونے کا اعلان کردیا April 7, 2020 اگر حکومت نے ہمیں روکا تو ہم وزیراعلی ہاؤس کا گھیراؤ کریں گے۔آل سٹی تاجر اتحاد
کے الیکٹرک کا اپریل میں اوسط بل بھیجنے اعلان April 2, 2020 اپریل سے ہر مہینے کا بل گیارہ ماہ کے بلوں سے اوسط نکال کر بھیجا جائے گا۔ترجمان کے الیکٹرک
کرونا وائرس۔مفت راشن اور جعلساز،ذرا بچ کے رہنا April 2, 2020 سرجانی پولیس نے 4 جعل ساز گرفتارکرلیے۔مفت راشن کا جھانسا دے کر لوگوں سے پیسے بٹور رہے تھے۔
کراچی میں سب سے زیادہ کیس صدر کے علاقے سے رپورٹ ہوئے April 1, 2020 58 کیس گلشن اقبال، 35 نارتھ ناظم آباد اور گلبرگ میں 17 کیس رپورٹ ہوئے۔
کراچی الیکٹرانکس ڈیلرزایسوسی ایشن کا کل سے دکانیں کھولنے کا اعلان April 1, 2020 کمشنرکراچی کے نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈائون کا آج آخری روزہے۔صدرایسوسی ایشن
کراچی میں کرونا سے مرنے والوں کیلیے 5 قبرستان مختص March 30, 2020 نماز جنازہ میں 2 قریبی رشتہ داروں کو شرکت کی اجازت ہوگی۔
پولیس اہل کاروں کی ڈیوٹی چار گھنٹے کم کرنےکا اعلان March 29, 2020 کراچی میں تعینات پولیس اہل کار 12 گھنٹے کے بجائے 8 گھنٹے ڈیوٹی دیں گے۔ایڈیشنل آئی جی کراچی