خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم سے بھی مستعفی ہوں۔فاروق ستار January 13, 2020 کسی نے کراچی والوں کا درد نہیں،خالد مقبول صدیقی نے خود کیا کارکردگی دکھائی۔
گورنر سندھ کی غربت کے باعث خودسوزی کرنے والے شخص کے گھر آمد January 12, 2020 گورنر سندھ نے 3 لاکھ روپے اور گھربچوں کی والدہ کے حوالے کیا۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی۔سردی میں اضافہ January 12, 2020 15 اور17 جنوری کی رات کراچی کا درجہ حرارت 5 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے۔محکمہ موسمیات
کراچی میں آج بارش کا امکان January 12, 2020 شہر میں25 سے 35 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مشرقی ہوائیں چل رہی ہیں۔
سیکرٹری محکمہ انسانی حقوق سندھ لاپتہ ہو گئے January 11, 2020 بدرجمیل کی اہلیہ نے پولیس کو آگاہ کردیا۔
ملک کے حالات ٹھیک نہیں ، مہنگائی عروج پر ہے۔مصطفیٰ کمال January 10, 2020 سندھ میں ماں باپ اپنے بچوں کی لاشیں اٹھانے پر مجبور ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو
کراچی میں غربت نے ایک اورشخص کی جان لے لی January 9, 2020 بچوں کے گرم کپڑوں کی فرمائش پوری نہ کرنے پر باپ نے خودکشی کرلی.
مردہ قرار دی گئی خاتون غسل کے دوران اٹھ کھڑی ہوئی January 8, 2020 خاتون کے حرکت کرنے پرغسل دینے والی خواتین نے سردخانے سے دوڑ لگادی۔
رنچھوڑ لائن میں ایک اورعمارت ٹیڑھی ہوگئی January 4, 2020 پولیس اوررینجرزکی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی،جھکنے والی عمارت کو خالی کرا لیاگیا
وسیم اختر کے بیٹے کے مبینہ تشدد سے نوجوان زخمی January 3, 2020 گارڈز سے فائرنگ کی وجہ دریافت کرنے پر مجھے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔حسنین حیدر