سی این جی صارفین کیلیے ذلت کا باعث بن گئی January 3, 2020 شہریوں نے سرد رات سی این جی اسٹیشنز کے باہر لائنوں ميں لگ کر گزاری۔
ٹریفک اہلکار پر تشدد کرنے والاچینی باشندہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے January 2, 2020 چینی باشندے سونگ پوپینگ کو پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پیش کیا۔
کراچی میں7 جنوری کو ہلکی بارش کا امکان January 2, 2020 شہر میں کل سے تیز ہواؤں اور سردی کی شدت میں کمی آجائے گی۔
سی این جی اسٹیشنزکو آج رات 10بجے گیس فراہم کرنے کا اعلان January 2, 2020 سوئی گیس کمپنی نے سندھ میں سی این جی صارفین کے لیے خوش خبری سنادی
کراچی میں فائر بریگیڈ کے عملے نے کام کرنے سے انکار کردیا January 2, 2020 تنخواہوں میں15 فیصد اضافہ کرنے کے باوجود سیلری بڑھ کر نہیں آئی۔ملازمین
صحافی نصراللہ چوہدری کو پانچ سال قید January 1, 2020 10ہزار روپے جرمانہ کی سزا، ضمانت منسوخ کرکے جیل بھیج دیا گیا۔
کراچی میں پرائیویٹ اسکولزایسوسی ایشن اور حکومت آمنے سامنے January 1, 2020 حکومت نے یکم جنوری سےاسکول کھولنے کا اعلان کیاتھا،چیئرمین آل پرائیویٹ اسکولزایسوسی ایشن نے کراچی بھرمیں نجی اسکول 6 جنوری…
کراچی میں سرد ہواؤں نے شہریوں کو یخ بستہ کردیا January 1, 2020 32 سے 35 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں۔محکمہ موسمیات
سالِ نو پر کراچی فائرنگ اور دھماکوں سے گونج اٹھا.7افراد زخمی January 1, 2020 رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی اور گشت کے باوجود مختلف علاقوں میں نوجوان ٹولیوں کی شکل میں…
کراچی کے صارفین کیلیے بجلی 4 روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی January 1, 2020 کے الیکٹرک صارفین پر سالانہ 106 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔