شب معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائیگی April 3, 2019 ماہ رجب کی 27ویں شب حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو معراج کا شرف عطا کیا گیا۔
خانانی اینڈ کالیا اسکینڈل کا 8سال بعد فیصلہ۔تمام ملزمان بری April 3, 2019 2011میں بینکنگ کورٹ نے 8ملزمان کو بری کیا تھا جسے ایف آئی اے نے چیلنج کیا تھا۔
وزیراعلیٰ سندھ نے پانچ معاونین خصوصی کا تقرر کر دیا April 1, 2019 چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ نے اعلامیہ جاری کیا۔
سندھ حکومت کا بھٹو کی برسی پر4اپریل کو عام تعطیل کا اعلان April 1, 2019 صوبے کے ماتحت تمام سرکاری دفاتر، خودمختار کارپوریشنز اور بلدیاتی کونسلز بند رہیں گے، نوٹی فکیشن جاری۔
تبدیلی سرکار کاایک اور وار۔پٹرول کے بعد ایل پی جی بم بھی عوام پر گرادیا گیا April 1, 2019 گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 41 روپے27 پیسے اضافہ ۔
گورنر سندھ عقل سےپیدل ہیں۔سعید غنی March 31, 2019 یہ ملک کسی کے باپ کی جاگیر نہیں،وزیر اعظم کا رویہ ایک بادشاہ والا ہے۔
بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کانام ضرورتبدیل کریں گے۔گورنر سندھ March 31, 2019 کبھی کوئی وزیر اعظم خود نہیں کہتا کہ مجھے ایئرپورٹ لینے آئیں۔عمران اسماعیل
وزیراعظم کراچی کے لوگوں کولولی پاپ دے کرچلے گئے۔مصطفیٰ کمال March 31, 2019 دعویٰ کرتاہوں، کراچی کو 162 ارب میں سے ایک روپیہ بھی نہیں ملے گا۔ پریس کانفرنس
ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن ٹریفک حادثے میں زخمی March 31, 2019 کراچی ٹول پلازہ کے قریب گاڑی حادثے کا شکار ہوئی،3 گن مین بھی زخمی ہو گئے۔
بھکر میں بس کی رکشے کو ٹکر سے 6 طالبات اور ڈرائیور ہلاک March 30, 2019 طالبات امتحان دینے کے بعد امتحانی سینٹر سے رکشہ کے ذریعے واپس آ رہی تھیں۔