اہل کراچی کیلیے خوشخبری۔حب ڈیم پانی سے بھر گیا February 21, 2019 کراچی کے ضلع غربی کو چھ ماہ تک پانی فراہم کیا جا سکے گا۔
کورنگی میں پولیس چھاپے کیخلاف رات گئے اہل علاقہ کا احتجاج February 21, 2019 پولیس نے گٹکے کی تلاش میں بغیر اجازت گھر میں گھسنے کی کوشش کی اور تشدد کرکے کئی خواتین کو…
ملتان میں مکان کی چھت گرنے سےماں اور 3 بچے جاں بحق February 21, 2019 جاں بحق بچوں کی بہن نمرہ اور دادی شدید زخمی ہوئیں جنہیں نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ٹماٹر کی قیمت کو پر لگ گئے۔سنچری مکمل کر لی February 19, 2019 مہنگائی کے ستائے شہریوں کے چہرے بھی ٹماٹر کی طرح سرخ ہو گئے ہیں۔
سال2019 کادوسراسپرمون شروع ہو گیا۔ February 19, 2019 14 ویں کاچاندویسےہی خوبصورت ہوتاہے،آج مزیددلفریب نظرآئیگا۔
کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی February 19, 2019 کراچی میں ہونے والی بارش سے سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگا۔ محکمہ موسمیات
کراچی میں ڈیفنس لائبریری کے قریب ٹرالر الٹ گیا،روڈ بند February 19, 2019 حادثے کے دوران خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔بجلی کا کھمبا گر گیا اور تاریں ٹوٹ گئیں۔
شکارپورمیں چیکنگ کے دوران کار پر فائرنگ سے 5 راہگیر زخمی February 19, 2019 گرفتار افراد سے کروڑوں روپے مالیت کی 62 کلو چرس بھی برآمد ہوئی, تفتیش کیلئے تھانے منتقل
کراچی میں دہشتگردوں نے پی ایس پی رہنما کو قتل کر دیا February 18, 2019 مقتول پی ایس پی کے پی ایس 122 سے امیدوار اور چیمبر آف کامرس کے ممبر بھی تھے۔
کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی February 18, 2019 منگل 19 اوربدھ 20 فروری کوشہرمیں بارش ہو گی۔محکمہ موسمیات