لاہور: محرم الحرام میں پنجاب کے تمام اضلاع میں7763امام بارگاہوں اور اہل تشیع کی مساجدکے علاوہ دیگر مکتبہ فکر کی حساس مساجد اور دینی عبادت گاہوں کی سیکیورٹی کیلئے ایک لاکھ 40ہزارسے زائد افسران و اہلکار فرائض سر انجام دیں گے ۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق محرم الحرام کے …
Read More »