عمران خان سرکار معیشت کا بیڑا غرق کردے گی :مولا بخش چانڈیو September 19, 2018 حکومت نے ایک ماہ میں ہی عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں، رہنما پیپلزپارٹی
ڈیموں میں 80لاکھ 80ہزار ایکڑ فٹ پانی موجود ہے September 19, 2018 گزشتہ روز ڈیموں میں پانی کے کل قابلِ استعمال ذخیرے میں 2لاکھ 23ہزارایکڑ فٹ کی کمی ہوگئی۔
آٹھ ماہ میں 146 بچے لاپتہ ہوئے ،کراچی پولیس چیف September 18, 2018 زیادہ تر بچے تشدد،ذہنی دبائو،والدین کی عدم توجہی اور محبت میں گرفتار ہوکر گھروں سے فرار ہوئے
سندھ بھر کے 74 جعلی اخبارات کی رجسٹریشن منسوخ September 18, 2018 مذکورہ اخبارات کی ڈکلیئریشن منسوخی کے احکامات بھی جاری کئے گئے
عوام نے ایک دن میں گورنر ہاؤس کوکباڑخانہ بنادیا۔ پی ٹی آئی رہنما September 18, 2018 کیا یہ قوم بھی خود کو تبدیل کرنے کیلئے تیار ہے ؟ مومنہ باسط کا سوال
وزیراعلیٰ سندھ کا بھی پرتعیش گاڑیوں کے خلاف ایکشن September 18, 2018 اس حوالے سے 3 وزرا پر مشتمل کمیٹی قائم کردی گئی
کراچی: دبئی اسلامک بینک میں 51 لاکھ کی ڈکیتی September 18, 2018 پولیس ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے ماررہی ہے
کراچی کا مقدمہ وزیر اعظم کے سامنے رکھ دیا،وسیم اختر September 17, 2018 وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں وسیم اختر سمیت دیگر رہنماؤں نے کراچی میں وزیراعظم عمران خان سے…
پاکستانی سالانہ 200 ارب کی سگریٹ پی جاتے ہیں۔رپورٹ September 17, 2018 پاکستان میں سگریٹ کے 2 بڑے کارخانے سالانہ 17 ارب روپے کا منافع کماتے ہیں۔
سی ویو ساحل کراچی پر مردہ مچھلیوں کی بھرمار September 17, 2018 مردہ مچھلیوں کے باعث ساحل پر فضا میں تعفن پھیل گئی ہے۔