سی ویو ساحل کراچی پر مردہ مچھلیوں کی بھرمار September 17, 2018 مردہ مچھلیوں کے باعث ساحل پر فضا میں تعفن پھیل گئی ہے۔
کراچی میں5سوبجلی تنصیبات کےگردخطرےکاباعث ہیں، کےالیکٹرک September 16, 2018 متعلقہ اداروں کو تجاوزات کے خلاف کارروائی کی اپیل کر چکے ہیں، ترجمان کے الیکٹرک
وزیراعظم ہاوس کی بھینسیں نیلامی کے لئے تیار September 16, 2018 بھینسیں سابق وزیر اعظم اور ان کی اہل خانہ کو خالص دودھ کی فراہمی کے لئے خریدی گئی تھیں
آئی جی سندھ نے افسران کو مہمانوں کی خاطر مدارت سے روک دیا September 16, 2018 سی پی او میں کام کرنے والے افسران مہمانوں سے نہیں ملیں گے، حکم نامہ
ضمانت نہ ملنے پرکے الیکٹرک ملازمین عدالت سے فرار September 16, 2018 حسب روایت پولیس تماشائی بنی رہی ملزمان کو پکڑنے کی کوشش تک نہ کی
لیشمینیا وبابن گیا۔ضلع خیبر میں 25 ہزار مریضوں کاانکشاف September 15, 2018 علاج کے لیے فاٹا سیکریٹریٹ کی جانب سے انجکشن، کیپسول اور تھرمومیڈ مشین ہنگامی بنیادوں پر فراہم کی گئی ہے،
رحیم یارخان سے 9غیر قانونی شکاری گرفتار، ہرن اور بٹیر برآمد September 15, 2018 4شکاری گرفتار ۔قبضے سے ہرن، بٹیر، اسلحہ اورنان کسٹم گاڑی بھی برآمد کرلی گئی
صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کی مزار قائد پر حاضری September 15, 2018 گورنر سندھ عمران اسماعیل، صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی اور دیگر اہم شخصیات بھی صدر مملکت کے ہمراہ تھیں—
کراچی :سمندر میں نہانے پر پابندی September 15, 2018 سندھ حکومت نے پابندی کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا
فیصل آباد: ڈکیتی مزاحمت ،فائرنگ سے خاتون زخمی September 15, 2018 اہل علاقہ نے زخمی ڈاکو کو تشدد کے بعد پولیس کے حوالہ کردیا گیا