کورنگی،پولیس نےخاتون و مرد کویرغمال بنانیوالے2 ڈاکو مارڈالے July 27, 2023 لیب پرملزمان کا دھاوا،اہکاروں کی پکڑنے کوشش،جوابی فائرنگ سے دونوں ملزمان ہلاک
کم سن بچے کی ناگہانی موت بڑا سانحہ ہےحافظ نعیم July 26, 2023 گجر نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہونیوالے6سالہ بچے اجمل کے والد سے ملاقات، گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
8 برس قبل اغوا ہونےوالی لڑکی بازیاب کرانے کا حکم July 25, 2023 شبانہ فیڈرل بی ایریا سے اغوا ہوئی،چالان اے کلاس میں پیش کیا گیا،وکیل
آمدن سےزائد اثاثے،آغا سراج کی فوری سماعت کی درخواست منظور July 24, 2023 اسپیکرسندھ اسمبلی کی ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ نے ضمانت مسترد کردی تھی
محرالحرام، کراچی سمیت 17 اضلاع حساس قرار July 24, 2023 7 اضلاع انتہائی حساس، فوج کو الرٹ رکھنے کیلئے خط ارسال، 8 محرم سے عاشور تک موبائل فون بند کرنے…
کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش،بجلی غائب July 24, 2023 کے الیکٹرک نے بارش شروع ہوتے ہی بجلی فراہمی بند کردی،آج اورکل بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
کراچی میں بعض علاقوں میں موبائل فون سروس معطل July 23, 2023 10 محرم تک سروس جزوی طورپرمعطل رہے گی،پی ٹی اے، پی ٹی اے
کراچی: پیپلز بس سروس نئے روٹس پر چلانے کا اعلان July 23, 2023 بسوں کی نئی کھیپ پہنچ رہی، اکتوبر تک مزید بسیں آئیں گی، شرجیل میمن
سی ٹی ڈی کی کارروائی،استاد اسرائیل گروہ کے 3 کارندے گرفتار July 23, 2023 ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائمز کے 11 مقدمات درج ہیں
بہادرآباد، قبضہ مافیا کا انسداد تجاوزات افسر و عملے پر وحشیانہ تشدد July 23, 2023 مقدمہ تھانہ بہادرآباد میں درج کروائیں گے،میئر کراچی کی ہدایت پر قانونی کارروائی کی جائے گی،سینئر ڈائریکٹر کےایم سی