کراچی: 2انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلرز گرفتار August 18, 2018 دونوں ملزمان 10 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔ پولیس
ہری پور:مسافر وین حادثے کا شکار،4افرادجاں بحق August 18, 2018 زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا
کراچی مختلف علاقوں میں بجلی بحالی کا عمل شروع August 18, 2018 شہر میں 2سے 3گھنٹے تک مکمل بجلی بحال ہو جائے گی۔ ترجما ن کے الیکٹرک
کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی August 18, 2018 صدر ، ایم اے جناح روڈ ،شارع فیصل لانڈھی ،ملیر سمیت دیگر مقامات پرہلکی بارش اور بوندا باندی ہوئی
کراچی: بالکوانی کی چھت گرنے سے 5افراد زخمی August 18, 2018 زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا
بجلی کادوسرا بڑا بریک ڈائون،85فیصد کراچی اندھیرےمیں ڈوب گیا August 17, 2018 گلشن اقبال، نارتھ کراچی، گلستان جوہر، کیماڑی، ملیر سمیت دیگر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے
محکمہ موسمیات کی کراچی میں آئندہ 3 دن ہلکی بارش کی پیش گوئی August 17, 2018 مون سون سسٹم کے تحت کراچی میں ہلکی بارش اور بوندا باندی ہوسکتی ہے تاہم تیز بارشوں کا امکان نہیں،محکمہ…
لاہورمیں دوست نے دوست کی جان لے لی August 17, 2018 پولیس نے لاش اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوادی
ہارس ٹریڈنگ کے بادشاہ دوبارہ اسمبلیوں میں آگئے:حمزہ شہباز August 17, 2018 ہم اپنے 12 ووٹوں کی ہارس ٹریڈنگ کاحساب مانگیں گے، حمزہ شہباز
افغانستان میں ہونے والے واقعات پر پاکستان مدد کرے، اےاین پی August 17, 2018 کابل اور غزنی کے واقعات سے پاکستان کا امیج بھی داوپر لگ چکا ہے، میاں افتخار حسین