پیپلزپارٹی کی ڈرائیونگ سیٹ پر بلاول بیٹھا ہے:سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر August 21, 2018 مخالفت برائے مخالفت کی اپوزیشن نہیں کریں گے، سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر
کراچی پولیس چیف امیرشیخ کاپرائیوٹ گاڑی میں مختلف تھانوں کاخفیہ دورہ August 20, 2018 دورے کے بعد ایڈیشنل آئی جی کراچی نےڈی آئی جی ایسٹ اورایس ایس پی ملیرکوتھانوں کی صورتحال پرخط لکھ دیا
کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا August 20, 2018 کانگو کا مرض ایک انسان سے دوسرے میں منتقل ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے
چارسدہ میں داماد کوقتل کرنے والےباپ بیٹے سمیت 3 ملزمان گرفتار August 20, 2018 ،ملزمان نے گھریلو جھگڑے پر داماد اشفاق کو قتل کرکے لاش کھیتوں میں دفنا دی تھی
بہترین پولیسنگ پر ٹریفک اہلکار کیلئے انعام کا اعلان August 20, 2018 نواز سیال نے اپنی پیشہ ورانہ گفتگو سے جعفر جتوئی کو رویہ بدلنے پر مجبور کیا، اور 420 روپے جرمانہ…
کمسن بچوں کی ناشتے کیلئے پولیس موبائل پر آمد، ڈی ایس پی معطل August 20, 2018 پولیس موبائل ڈی ایس پی ماڑی پور عسکر مسعود کی نکلی جس پر انہیں معطل کردیا گیا ہے۔
پاکستانی سکھ نے ملازمت بحالی کے لیے سدھو سے اپیل کردی August 19, 2018 سدھو میرا معاملہ اپنے دوست وزیراعظم عمران خان کے سامنے اٹھائیں، گلاب سنگھ
منحرف ارکان کا پتہ چلا لیا،ن لیگ کا دعویٰ August 19, 2018 وزارت اعلیٰ کے انتخاب میں شکست کی صورت میں حمزہ شہباز ہی اپوزیشن لیڈر ہوں گے،اجلاس
کراچی: کریم آبادمیں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق August 19, 2018 پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی
کراچی میں ڈاکوؤں سےمقابلہ، پولیس اہلکاربچی کی ہلاکت کا ذمہ دار قرار August 18, 2018 مقابلے میں اہلکار فائر نہیں کرتا تو اس کی اپنی جان جا سکتی تھی، ڈی آئی جی ساؤتھ