پی پی متحدہ اور تحریک انصاف کو حکومت میں شامل کر لے:حافظ نعیم الرحمن August 24, 2018 جماعت اسلامی عمران خان کے ہر اچھے اقدام میں تعاون کرے گی، حافظ نعیم الرحمن
حافظ آباد: جھولے کے حادثے میں 15 سالہ لڑکی جاں بحق August 24, 2018 جواںسال ایمان فاطمہ اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ پارک آئی تھی
عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے، وزیراعلی محمود خان August 24, 2018 ایسا بلدیاتی نظام لائیں گے جس میں ضلع ناظم کا انتخاب براہ راست کیا جائے گا۔
سمندر میں نہانے کی پابندی توڑنے پر 83افراد گرفتار August 24, 2018 اونچی لہروں اور بپھرے سمندر کے باعث نہانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد ہے
لوئر دیر میں لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام کا شدیداحتجاج August 24, 2018 مظاہرین نے واپڈا دفتر کا گھیراوکرلیا اور جی ٹی روڈ بند کردی
کراچی پولیس چیف کے تھانوں پرچھاپے۔غیرحاضری پر 8 معطل August 23, 2018 تھانہ موچکو کے مورچے میں تعینات اہلکار کے سو جانے پر ایڈیشنل آئی جی نے شدید اظہار برہمی کیا
کراچی کی شاہراہ قائدین پر مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک August 23, 2018 ڈاکو مقابلے سے قبل بھی لوٹ مار کررہے تھے، ایس پی جمشید ٹاؤن
کراچی میں کپڑے کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا August 23, 2018 فائر بریگیڈ کی 18 گاڑیوں، 4 واٹرز باؤزر اور 2 اسنارکلز نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔
پیسے نہ ملنے تو جیب سے مسئلے حل کراوں گا : فیصل واوڈا August 23, 2018 پانی کا مسئلہ سب سے بڑا ہے وزیراعظم اسے دیکھ رہے ہیں، فیصل واوڈا
اسٹیج اداکارہ نرگس نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا August 23, 2018 اداکارہ دیدار کے شوبز چھوڑنے پر بھی بہت خوش ہوں، نرگس