نجی اسکولوں کوفیسوں میں5فیصد سے زائد اضافہ کرنے سے روک دیا گیا August 9, 2018 سندھ ہائیکورٹ میں نجی اسکولوں کی فیسوں میں خلاف ضابطہ اضافے کے کیس کی سماعت،سیکریٹری تعلیم،نجی اسکول مالکان کونوٹس جاری
زمیندار کا ظلم،بھینسوں کو چارہ نہ ڈالنے پربچے کی انگلیاں کاٹ دیں August 9, 2018 سیاسی اثرورسوخ کے باعث پولیس ملزم کے خلاف کاروائی نہیں کررہی، زمیندارکی جانب مسلسل دھمکیاں دی جارہی ہیں
ایم کیوایم لندن کے مبینہ ٹارگٹ کلررئیس ممااوراحسن پرفردجرم عائد August 9, 2018 ملزمان نے 29 جنوری 2012 میں فائرنگ کرکے مہاجرقومی موومنٹ کے ظفرقائم خانی،علیم احمد کو ہلاک کیا تھا
فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 طلبہ کی ہلاکت، ورثاء کا احتجاج August 9, 2018 دونوں نوجوان میٹرک کے طالب علم اوردوست تھے،نشے میں دھت پولیس اہلکاروں نے نہ رکنے پرفائرنگ کی ورثا کا الزام
مشتاق مہر کوعہدے سے ہٹانے کی اندرونی کہانی August 9, 2018 مشتاق مہر کو منی لانڈرنگ کیس پر اثرانداز ہونے اور 2 گواہوں کو منحرف کرنے کے الزام میں عہدے سے…
ملتان :وائس چانسلر کیخلاف مہم چلانے والوں پرپرچہ کٹ گیا August 9, 2018 یونیورسٹی انتظامیہ نے وائس چانسلر کی موت کی پوسٹ کرنے والے 2 طالبعلموں کے بیان لےلئے
اورنج ٹرین مزدوروں کا ن لیگ سیکرٹریٹ کے باہر احتجاج August 9, 2018 احتجاج کے باعث خواجہ آصف راستہ بدلنے پر مجبور ہوگئے
عوام کی خدمت ہی ہماری سیاست کا محور ہے:مصطفیٰ کمال August 9, 2018 پی ایس پی ملک سے موروثی نظام کے خاتمے اور مثبت تبدیلی کی جدو جہد کر رہی ہے,مصطفیٰ کمال
کراچی:آپریشن کے دوران گجرنالے میں گرنے والی کرین نکال لی گئی August 9, 2018 گزشتہ روز تجاوزات گرانے کے دوران اچاک کرین نالے میں گر گئی تھی
آئندہ برسوں میں پاکستان ترقی کی منازل طے کرے گا۔ایڈمرل ظفر محمود عباسی August 9, 2018 بحریہ میں نئی ترقی لانی ہے تو ہم سب کو مل کر آگے آنا ہوگا۔ایڈمرل چیف