حماس کے پاس کورین ٹینک شکن میزائلوں کی اطلاعات- ’’کورنیٹ‘‘ میزائلوں سے حملہ آور ٹینک اور بکتر بند گاڑیوں کے پڑخچے اڑائے جا سکتے ہیں-
Read More »16 مئی 2021
حماس کے پاس کورین ٹینک شکن میزائلوں کی اطلاعات- ’’کورنیٹ‘‘ میزائلوں سے حملہ آور ٹینک اور بکتر بند گاڑیوں کے پڑخچے اڑائے جا سکتے ہیں-
Read More »چوتھے خلیفہ راشد کو رسول پاکؓ نے غزوہ احد میں عطا کی تھی- اسی تلوار سے حضرت علیؓ نے غزوہ خیبر میں یہود کے مشہور جنگجو مرحب کو ہلاک کیا- سیدنا علی کی شہادت کے بعد امام حسینؓ کے پاس رہی- کربلا میں بھی ساتھ تھی- ان کی شہادت کے بعد زین العابدین کو ملی- پھر محمد بن عبداللہ بن الحسن کے پاس آئی- بعد میں عباسی خلفا اور فاطمی سلطنت سے عثمانی سلطنت کے پاس پہنچی۔
Read More »شوریٰ اراکین کیخلاف اینٹی ٹیررسٹ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں- عید الفطر سے قبل چھاپا مار کارروائیوں کا امکان-
Read More »11 مئی 2021
خلیفہ راشد سومؓ سے منسوب 6 تلواریں توپ کاپی محل میں محفوظ ہیں- ایک تلوار 100 سینیٹی میٹر طویل ہے- قبضے کی چوڑائی محض تین سینٹی میٹر ہے- اس قسم کی تلوار عرب اپنی ذاتی حفاظت کے لیے ساتھ رکھتے تھے- ایک اور تلوار مبارک کی خصوصیت اس کا دوہرا پھل ہے- لمبائی 98 سینٹی میٹر اور وزن 956 گرام- دستہ سیاہ پتھر سے بنایا گیا ہے- 88 سینٹی میٹر لمبی نیام پر سونے سے نقش و نگار بنائے گئے ہیں۔
Read More »تیسرے خلیفہ راشد کی ایک سے زائد تلواریں توپ کاپی میوزیم میں محفوظ ہیں- ایک 100 سینٹی میٹر طویل اور 1164 گرام وزنی دو دھاری تلوار کے پھل پر ’’محمد رسول اللہ۔ عمر ابن خطاب‘‘ کے الفاظ کندہ ہیں- تلوار کے دستے پر چڑھائے گئے چمڑے پر مچھلی کا نشان بنا ہے- دوسری تلوار 107 سینٹی میٹر لمبی اور 1176 گرام وزنی ہے- تلوار کی خاص بات انتہائی تیز نوک اور پھل پر بنی جھریاں ہیں۔
Read More »تلوار کی لمبائی ساڑھے 98 سینٹی میٹر اور وزن 850 گرام ہے- دستے کے آخری سرے پر گول گانٹھ سونے سے بنی ہے- مہمات کے دوران حضرت ابوبکرؓ کے پاس یہی تلوار رہی- شمشیرِ مبارک مکہ سے مدینہ ہجرت کے دوران بھی آپؓ کے پاس تھی-
Read More »حاجیہ خدیجہ کو کلام پاک یاد کرنے میں 24 برس لگے - اہل خانہ سے چھپائے رکھا- ختم کے دن بتاکر سرپرائز دیا- ناخواندہ خاتون ناظرہ نہیں پڑھ سکتیں- امام مسجد نبویؐ شیخ حذیفی کی ریکارڈنگ سن کر یاد کرتی رہیں-
Read More »خط کوفی میں لکھی گئی ہیں- حضرت ابوبکرؓ کی ہدایت پر مرتب ہونے والے نسخے کی نقول حضرت عثمان غنیؓ نے تیار کراکے اسلامی سلطنت کے مختلف حصوں کو بھیجیں- حضرت عثمانؓ کے پاس موجود نسخہ ’’مصحف الام‘‘ کہلایا- چوتھی صدی ہجری میں مشہور سیاح ابن بطوطہ نے بھی سفر کے دوران غرناطہ- مراکش- بصرہ اور بعض دوسرے شہروں میں قرآن کے عثمانی نسخے دیکھے تھے۔
Read More »فارم 45 کو انتخابی عمل میں شہ رگ کی حیثیت حاصل ہے
Read More »یہ اعزاز آج تک کسی کو نہیں ملا-سینئر ترین امام و خطیب الشیخ علی الحذیفی کے صاحبزادے ڈاکٹر احمد بھی محراب رسولؐ میں نماز پڑھاتے ہیں- حسن اتفاق سے 22 رمضان کی رات دونوں نے تہجد کی امامت کرائی-
Read More »