رہبر شوریٰ کی منظوری کے بعد جاری کئے گئے- شریعت کے مطابق تمام شہریوں کو آزادی حاصل ہوگی- جان- مال و عزت محفوظ ہونگے- خواتین کو وراثت سمیت تمام حقوق ملیں گے- حجاب کے ساتھ ملازمت کر سکیں گی۔
Read More »22 اپریل 2021
رہبر شوریٰ کی منظوری کے بعد جاری کئے گئے- شریعت کے مطابق تمام شہریوں کو آزادی حاصل ہوگی- جان- مال و عزت محفوظ ہونگے- خواتین کو وراثت سمیت تمام حقوق ملیں گے- حجاب کے ساتھ ملازمت کر سکیں گی۔
Read More »22 اپریل 2021
اصل مہر گم ہونے کے بعد حضرت عثمانؓ نے بنوائی تھی- چاندی کی انگوٹھی میں سرخ عقیق استعمال ہوا ہے- ’’محمد رسول اللہ‘‘ کے الفاظ بھی کندہ ہیں- 16 ویں صدی عیسوی میں بغداد سلطنت عثمانیہ کے تحت آیا تو مہر قسطنطنیہ لائی گئی- توپ کاپی میوزیم میں محفوظ مہر مبارک ایک سینٹی میٹر کی ہے- اس پر تحریر ’’محمد رسول اللہ‘‘ کے الفاظ خط کوفی میں ہیں۔
Read More »21 اپریل 2021
شامی پناہ گزینوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ- رہائش- تعلیم اور نوکریوں کے پرمٹ منسوخ کر دیے گئے- 90 روز کے اندر دمشق بھجوانے کا اعلان- واپسی پر پناہ گزینوں کو ٹارچر سیلز میں قید یا سزائے موت کا خدشہ ہے۔
Read More »22x15 سینٹی میٹر کے چمڑے کے پارچے پر لکھا گیا تھا- مسیلمہ کا اصل نام کچھ اور تھا- آقائے دو جہاںؐ نے اپنے خط میں اسے ’’مسیلمہ کذاب‘‘ کہہ کر مخاطب کیا- آج تک اسے اسی نام سے پکارتے ہیں اور پکارتے رہیں گے- مسیملہ کذاب کا فتنہ جنگ یمامہ میں حضرت خالد بن ولیدؓ کی سربراہی میں ختم کیا گیا- کذاب کے 40 ہزار کے لشکر کو 13 ہزار مجاہدین نے شکست دی۔
Read More »20 اپریل 2021
علامہ خادم رضوی مرحوم کو بھی کوٹ لکھپت کی اسی کوٹھڑی میں بند کیا گیا تھا-جامع مسجد رحمۃ اللعالمین کے باہر دھرنا جوش و خروش سے جاری- پہرہ داری کیلئے رضاکاروں کے گروپ بنا رکھے ہیں- سحری میں کئی قسم کے کھانوں کا اہتمام-
Read More »20 اپریل 2021
رسول پاکؐ نے شام کے گورنر حارث بن ابی شمر کو خط میں اسلام قبول کرنے کی دعوت دی تھی- انکار پر ملک چھن جانے کا انتباہ بھی دیا تھا- نبی کریمؐ کے فرمان کے عین مطابق کچھ ہی عرصے میں اس کا وطن اس سے چھن گیا- قیصر روم کی طرف سے مقرر کئے گئے گورنر حارث بن ابی شمر کے پاس مکتوب حضرت شجاع بن وَہبؓ لائے تھے- یہ نامہ مبارک اب بھی توپ کاپی میوزیم میں محفوظ ہے۔
Read More »ساسانی سلطنت کے گورنر المنذر بن ساویٰ پہلا مکتوب ملتے ہی اسلام لے آئے تھے- علاقے کے تمام لوگوں کے ایمان نہ لانے پر المنذر نے رسول پاکؐ سے رہنمائی چاہی- جواب میں بھیجا گیا دوسرا مکتوب مبارک توپ کاپی میوزیم میں محفوظ ہے- مسلمان گورنر کے انتقال کے بعد مرتدین کی سرکوبی کے لئے العلاء الحضرمیؓ کو بھیجا گیا- جو پہلا مکتوب مبارک المنذر کے پاس لائے تھے۔
Read More »مصری حاکم کے دربار میں حضرت حاطب بن ابی بَلتعہؓ لے کر پہنچے- خط مبارک میں نبی پاکؐ نے مقوقس کو قبولِ اسلام کی دعوت دی تھی- مصر کے حکمران نے اسلام نہ لانے کے باوجود مکتوب مبارک کو تکریم دی- چمڑے پر تحریر خط مبارک 1850ء میں فرانسیسی محقق بارتلمی کو اخمیم نامی صلیبی خانقاہ سے ملا تھا- عثمانی خلیفہ کو ہدیہ کیا گیا-
Read More »پابندی اسی صورت لگ سکتی ہے جب جماعت نے ملکی سلامتی کیخلاف کام کیا ہو- بظاہر ایسی کوئی چیز نہیں-سابق جسٹس (ر) محمد شائق عثمانی
Read More »18 اپریل 2021
رسول پاکؐ کے پرچم کی برکت سے عثمانی بادشاہوں کو بے شمار فتوحات ملیں-الریہ العقاب کے کچھ ٹکڑے تین عثمانی پرچموں میں لگائے گئے تھے- ان میں سے ایک سبز رنگ کے ساٹن سے بنایا گیا ہے-ترک اسے ’’لوائے خضریٰ‘‘کہتے ہیں-
Read More »