قطر ائر ویز کی سیالکوٹ کے لیے پروازمقبوضہ کشمیر میں اترنے کی تردید September 28, 2026 نجی سافٹ وئر فلائٹ ریڈار 24 میں تیکنیکی خرابی اور جی پی ایس کی غلط انفارمیشن کے باعث غلط دکھایاگیا
خیبرپختونخوا سے یوٹیوبرز کو ملنے والے مبینہ فنڈز کی تفصیلات افشا، صدیق جان، دیگر شامل September 26, 2026 5 کروڑ روپے مختص کیے گئے- اسلام آباد کے خیبرپختونخوا ہاؤس میں کمرے بھی دیئے گئے ہیں
محسن نقوی نے مجرمانہ فعل میں ملوث ایم پی اے کی گرفتاری سے پہلے اسپیکر کی اجازت پر سوال اٹھا دیا September 26, 2026 وزیر داخلہ نےپوچھا اگر کوئی رکن اسمبلی قتل کرےتو کیاپولیس اسپیکر کی اجازت کا انتظار کرےگی؟
بھارتی جارحیت سے متعلق شہباز شریف کے بیان کو ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر شیئر کردیا September 26, 2026 وزیراعظم نے جنرل اسمبلی خطاب میں بھارتی جارحیت اور پاک فوج کے جواب کا ذکر کیاتھا
لانگ مارچ ملتوی،اسلام آباد میں سکیورٹی اور دیگر اخراجات ایک ارب روپے سے تجاوز کرنے کا امکان September 26, 2026 احتجاج کی تاریخ آگے بڑھنے سے کنٹینرز، اضافی نفری، رہائش اور ٹرانسپورٹ کے اخراجات بڑھنے لگے
قندھار میں ملاعمر کی رہائش بھی پاکستانی حملے کا نشانہ:ممکنہ ہدف زیربحث September 25, 2026 افغان طالبان حکومت نے باضابطہ تصدیق نہیں کی
خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ میں ترامیم پر وفاق اور صوبائی حکومت میں محاذ آرائی شدت اختیار کر گئی September 24, 2026 اہم پیش رفت، وفاق نے ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا،، وزیراعلیٰ نے پولیس کے سیاسی…
خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ میں ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں،اختیارات میں بڑی تبدیلیاں September 24, 2026 اہم تبدیلیاں، پولیس براہ راست حکومت کو جواب دہ ہوگی، نیا ڈھانچہ تشکیل دے دیا گیا
صدر آزادکشمیر ڈاکٹر نجیب نقی کاسیاسی کیریئر اوراہم عہدوں پر ایک نظر September 24, 2026 پانچ مرتبہ قانون ساز اسمبلی کے رکن، صحت، تعلیم،آئی ٹی،خزانہ اور منصوبہ بندی کے قلمدان سنبھالے
افغانستان سےامریکا بھیجے جانے والے ایف 35 کے پرزے چین پہنچ گئے September 24, 2026 آسٹریلوی فضائیہ کے طیارے کے پرزے چینی حکومت نے قبضے میں لے لیے