ہنٹا وائرس پھیلنے کے خطرات سے عالمی صحت حکام تاحال اندھیرے میں May 11, 2026 مہلک بیماری کی علامات ایک سے آٹھ ہفتوں کے درمیان شروع ہو سکتی ہیں
ایرانی بحریہ آبنائے ہرمز میں گوریلا جنگ کیسے لڑ رہی ہے؟ May 10, 2026 پاسداران انقلاب کی طرف سےاس کا استعمال کئی دہائیوں پرانا ہے،امریکی میڈیا
اتوار کے لیے اسلام آبادمیں ٹریفک ڈائیورشن پلان جاری۔بھاری گاڑیوں کاداخلہ بند May 9, 2026 عام ٹریفک شام 6بجے سے رات 12بجے تک متبادل راستوں پر چلے گی
امریکی جنگ بندی تجویز پر ایران کاغور جاری۔اختلافات اور امیدیں بھی برقرار May 9, 2026 آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے باوجود ایران اور امریکہ کے درمیان سفارتی کوششیں جاری ہیں
امریکی قانون سازوں نے اسرائیلی ایٹمی پروگرام پر سوالات اٹھادیئے May 7, 2026 ڈیموکریٹ اراکین کانگریس کا وزیرخارجہ کو خط ۔خاموشی ختم کرنے کا مطالبہ
ایم ڈی کیٹ کی تیاری کرانے والامافیا ختم کرنے کا انتباہ۔ٹیسٹ کی تاریخ کابھی اعلان May 7, 2026 16 اگست کو ہوگا ۔ وزیرصحت ۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس
مری میں شٹرڈائون ہڑتال کے باعث 3دن سے سیاحت اور کاروبار ٹھپ May 6, 2026 سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔مذاکرات بھی بے نتیجہ رہے
کویت میں امریکی اڈے پر کامیاب ایرانی حملے نے پینٹاگان کو کیسے حیران کیا؟ May 6, 2026 یہ انتہائی سستا اور بنیادی نوعیت کا طیارہ امریکہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد بنایا تھا
بھارت میں ریاستی انتخابات کے نتائج نے خطرے کی گھنٹی بجادی May 6, 2026 اپوزیشن جماعتیں الیکشن پر سخت تنقید کرتی آرہی تھیں
10مئی 2025 کے وہ چندگھنٹے ،جن کے بعد بھار ت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوا May 6, 2026 پاکستانی قیادت نے واضح کردیا تھاکہ یہ گزہے اور یہ میدان