قندھار پر فضائی حملے کے بعد علاقے میں آگ کے شعلے بلند September 24, 2026 طالبان کا دعویٰ،پاکستان نےڈرونز کے لیے استعمال ہونے والے 10 مقامات کو نشانہ بنانے کا کہا
احسن اقبال کی طرف سے دوران سفرگاڑی روک کر خواتین پولیس کمانڈوز کی ستائش اور حوصلہ افزائی۔ وڈیو وائرل September 24, 2026 پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں ہماری خواتین کا معاشی و سماجی کردار نہایت اہم ہے،ٹویٹ
بہاولپور میں اے آئی سے والد کو زہردینے کاطریقہ پوچھنے والانوجوان گرفتار September 23, 2026 این سی سی آئی اے نے بیرون ملک سے ملنے والی انٹیلیجنس اطلاع پر کارروائی کی
زیادتی کے مقدمے میں ضمانت پر مدعی خواتین کے ملزمان کو تھپڑ September 23, 2026 لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے بعد ہنگامہ آرائی
کوہاٹ حملہ ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے کے لیے پاکستان سے تعاون کیا جائے،سلامتی کونسل September 23, 2026 دہشت گردی کی کوئی بھی کارروائی مجرمانہ اور ناقابل جواز قرار
برطانوی سرزمین پر پاکستانی حکومت کے ناقدین پر حملے، جمائما گولڈسمتھ کا انکشاف September 23, 2026 سنگین نوعیت کے الزامات، برطانوی عدالت میں ٹرائل آئندہ سال ہوگا، پولیس تحقیقات جاری
چاروں صوبوں کے فضائی اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں September 22, 2026 پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے فضائی بیڑے میں نمایاں فرق
حیفہ میں ’میثاق مدینہ‘ پر قادیانیوں کا جلسہ- اسرائیلی صدر نے تعریفوں کے پل بہا دیئے September 22, 2026 بھارتی سفیر نے بھی خصوصی شرکت کی۔ فلسطینی نسل کشی کے دوران اسرائیل کی حمایت پر سخت تنقید کا سامنا
تہران کے آسمان پر پراسرار روشنیاں، ویڈیو وائرل ہوگئی September 21, 2026 سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل، ڈرون،پتنگ اور جدید فوجی نگرانی کے سامان سے متعلق مختلف قیاس آرائیاں
پی ٹی آئی مارچ:پولیس نے ہماری ایک ہزار سے زائد گاڑیاں پکڑ رکھی ہیں،کرائے پر نہیں لیں،گڈز ٹرانسپورٹ September 21, 2026 ڈرائیورز کو تحفظ، کھانے پینے اور واش روم کی سہولیات فراہم کرنے کا بھی مطالبہ