جہانگیر ترین گروپ نے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لے لیا۔
Read More »جہانگیر ترین گروپ نے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لے لیا۔
Read More »اسپیشل ٹیمیں مقرر اور ایجنٹس متعین کر دیئے گئے- ترجیحی اہداف میں القاسم بریگیڈ کے کمانڈر محمد الضیاف اور غزہ کے ملٹری چیف یحییٰ السنوار شامل- زیر زمین سرنگیں تباہ کرنے کیلیے امریکی خصوصی آلات غزہ کی سرحدوں پر نصب
Read More »16 مئی 2021
حماس کے پاس کورین ٹینک شکن میزائلوں کی اطلاعات- ’’کورنیٹ‘‘ میزائلوں سے حملہ آور ٹینک اور بکتر بند گاڑیوں کے پڑخچے اڑائے جا سکتے ہیں-
Read More »چوتھے خلیفہ راشد کو رسول پاکؓ نے غزوہ احد میں عطا کی تھی- اسی تلوار سے حضرت علیؓ نے غزوہ خیبر میں یہود کے مشہور جنگجو مرحب کو ہلاک کیا- سیدنا علی کی شہادت کے بعد امام حسینؓ کے پاس رہی- کربلا میں بھی ساتھ تھی- ان کی شہادت کے بعد زین العابدین کو ملی- پھر محمد بن عبداللہ بن الحسن کے پاس آئی- بعد میں عباسی خلفا اور فاطمی سلطنت سے عثمانی سلطنت کے پاس پہنچی۔
Read More »شوریٰ اراکین کیخلاف اینٹی ٹیررسٹ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں- عید الفطر سے قبل چھاپا مار کارروائیوں کا امکان-
Read More »11 مئی 2021
خلیفہ راشد سومؓ سے منسوب 6 تلواریں توپ کاپی محل میں محفوظ ہیں- ایک تلوار 100 سینیٹی میٹر طویل ہے- قبضے کی چوڑائی محض تین سینٹی میٹر ہے- اس قسم کی تلوار عرب اپنی ذاتی حفاظت کے لیے ساتھ رکھتے تھے- ایک اور تلوار مبارک کی خصوصیت اس کا دوہرا پھل ہے- لمبائی 98 سینٹی میٹر اور وزن 956 گرام- دستہ سیاہ پتھر سے بنایا گیا ہے- 88 سینٹی میٹر لمبی نیام پر سونے سے نقش و نگار بنائے گئے ہیں۔
Read More »تیسرے خلیفہ راشد کی ایک سے زائد تلواریں توپ کاپی میوزیم میں محفوظ ہیں- ایک 100 سینٹی میٹر طویل اور 1164 گرام وزنی دو دھاری تلوار کے پھل پر ’’محمد رسول اللہ۔ عمر ابن خطاب‘‘ کے الفاظ کندہ ہیں- تلوار کے دستے پر چڑھائے گئے چمڑے پر مچھلی کا نشان بنا ہے- دوسری تلوار 107 سینٹی میٹر لمبی اور 1176 گرام وزنی ہے- تلوار کی خاص بات انتہائی تیز نوک اور پھل پر بنی جھریاں ہیں۔
Read More »تلوار کی لمبائی ساڑھے 98 سینٹی میٹر اور وزن 850 گرام ہے- دستے کے آخری سرے پر گول گانٹھ سونے سے بنی ہے- مہمات کے دوران حضرت ابوبکرؓ کے پاس یہی تلوار رہی- شمشیرِ مبارک مکہ سے مدینہ ہجرت کے دوران بھی آپؓ کے پاس تھی-
Read More »حاجیہ خدیجہ کو کلام پاک یاد کرنے میں 24 برس لگے - اہل خانہ سے چھپائے رکھا- ختم کے دن بتاکر سرپرائز دیا- ناخواندہ خاتون ناظرہ نہیں پڑھ سکتیں- امام مسجد نبویؐ شیخ حذیفی کی ریکارڈنگ سن کر یاد کرتی رہیں-
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos