مارچ کیلیے ایم پی ایز کو پانچ ہزار اور ایم این ایز کو دس ہزار افراد لانے کا ٹاسک- کھانے پینے و ٹرانسپورٹ کا انتظام بھی سپرد کیا گیا ہے-
Read More »18 نومبر 2024
مارچ کیلیے ایم پی ایز کو پانچ ہزار اور ایم این ایز کو دس ہزار افراد لانے کا ٹاسک- کھانے پینے و ٹرانسپورٹ کا انتظام بھی سپرد کیا گیا ہے-
Read More »18 نومبر 2024
غیر معیاری اور مضرِ صحت گلاب جامن- چم چم اور دیگر مٹھائیاں 360 روپے فی کلو تک بیچی جا رہی ہیں- ارزاں ہونے کے باعث عوام میں مقبول-
Read More »18 نومبر 2024
واضح طریقِ کار طے نہیں کیا گیا- پی ٹی آئی اور پی پی کی پالیسی دوغلی ہے- آبادکاروں کا شہروں کو رخ بڑھ جائے گا- فوڈ امپورٹ میں بھی اضافہ ہوگا-
Read More »17 نومبر 2024
سردی بڑھتے ہی پشاور سمیت صوبے بھر میں گیس غائب ہوچکی- بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں بھی اضافہ-
Read More »سلسلہ تاحال جاری- ریٹائرڈ ملازمین بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھو رہے ہیں- پہلے سالانہ 10 ٹکٹ دیے جاتے تھے- پھر تعداد 40 کر دی گئی-
Read More »17 نومبر 2024
ڈرگ انسپکٹرز کی عدم دستیابی کے باعث ایف آئی اے موثر کارروائیاں کرنے سے معذور- فرائض سے اجتناب برتنے والے اہلکاروں کو ڈریپ حکام کی آشیرواد حاصل
Read More »17 نومبر 2024
تازہ جھڑپوں میں 130 اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی- 70 سے زائد ٹینک تباہ- صہیونی حکام کو نئی بھرتیوں میں دشواری کا سامنا
Read More »15 نومبر 2024
آئی سی سی کی تصدیق سے بھارت مایوس۔ خیبرپختون اور بلوچستان میں دہشت گردی کرانے والی مودی سرکار چوری اور سینہ زوری پر اتر آئی۔
Read More »15 نومبر 2024
10ہزار کارکنان کا انتخاب کیا گیا ہے- غلیلوں سے بھی لیس ہوں گے- گروپوں میں تقسیم- پنجاب کے عہدیداروں کو خیبر پختون میں پناہ لینے کی ہدایت
Read More »15 نومبر 2024
گرفتار ایجنٹوں کے ہزاروں کسٹمرز کو تحقیقات میں شامل ہی نہیں کیا گیا- دھندے میں ملوث تاجروں سمیت اہم شخصیات قانونی کارروائیوں سے محفوظ-
Read More »