پولیس پر حملوں کا ٹاسک دیا گیا ہے- سرغنہ مٹھو شاہ کا بھنگوار تیغیانی سمیت دیگر بدنام زمانہ ڈکیت گروپوں سے اتحاد- درجنوں شہریوں کو اغوا کر رکھا ہے-
Read More »19 مئی 2023
پولیس پر حملوں کا ٹاسک دیا گیا ہے- سرغنہ مٹھو شاہ کا بھنگوار تیغیانی سمیت دیگر بدنام زمانہ ڈکیت گروپوں سے اتحاد- درجنوں شہریوں کو اغوا کر رکھا ہے-
Read More »19 مئی 2023
زمان پارک میں چلنے والا جشن ماند پڑ چکا- ٹکر کے لوگ ہانپ رہے ہیں- بلندی سے ڈھلوان کا اذیت ناک سفر جاری-
Read More »18 مئی 2023
9 مئی کے واقعات سے قبل ہی خاموشی اختیار کر لی تھی- اب بھانجے شیخ راشد سمیت روپوش ہیں- نامعلوم مقام سے چھاپہ مار کارروائیوں کیخلاف دہائی
Read More »وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد رواں ماہ بنائی جاسکتی ہیں- تیاریاں مکمل کرلی گئیں- ایک ہفتے سے لے کر پچیس دن کے اندر فیصلے سنائے جاسکیں گے۔
Read More »دس بارہ افراد کیلئے کھلے چولہے پر چھوٹی دیگچی میں سالن بنایا گیا اور روٹیاں بھی ’درآمد‘کی گئیں۔ عمران خان کی رہائش گاہ پر چند محافظ اور رضاکار رہ گئے
Read More »تنویر الیاس اور محمود مولوی کے بعد پارٹی چھوڑنے والوں اور وعدہ معاف گواہوں کی قطار لگ سکتی ہے۔ذرائع کا دعوی
Read More »املاک کو نقصان پہنچانے والے جتھے کو لیڈ کرنے والے راجہ اظہر- شاہنواز جدون- عالمگیر خان- خرم شیرزمان ۔ فہیم خان کی گرفتاری کیلے چھاپے جاری
Read More »جے یو آئی کا سب سے بڑا قافلہ خیبرپختون سے پہنچا- سندھ سے بھی ہزاروں کارکنان کی شرکت- نون لیگ اور پی پی سمیت دیگر پارٹیوں کے ورکرز بھی نمایاں رہے-
Read More »16 مئی 2023
کئی وجوہ کی بنا پر مجھے ترکیا کے حالیہ انتخابات سے بے حد دلچسپی ہے۔ اس لئے حتی المقدور ان پر نظر بھی رکھی۔
Read More »تازہ زہریلا خطاب کرکے چیئرمین نے ہماری زندگی مزید عذاب بنا دی- اپنے لیے مہنگے ترین وکلا رکھے ہوئے ہیں- ہمارا کوئی پرسان حال نہیں۔
Read More »