پاکستان میں سپرفلو وائرس موجود ہونے کی تردید December 14, 2025 عام فلو، کھانسی اور نزلہ زکام کے مریض معمول کے مطابق ہسپتالوں کا رخ کرتے ہیں۔ حکام
نئی بیماری’’سپرفلو‘‘کا پھیلائو۔برطانیہ میں تشویش،سائنس دان چوکنا December 12, 2025 برطانیہ ،شمالی امریکہ، کینیڈا، جاپان اور اسپین کے متاثرہونے کی اطلاعا ت ہیں
پنجا ب میں حکومتی خرچ پر کینسر اور دل کے علاج،مفت سرجری کا منصوبہ منظور December 9, 2025 سی ایم اسپیشل اینیشیٹو کارڈ زپر 10 لاکھ روپے تک اخراجات کی سہولت ۔پہلے مرحلے میں 45ہزار مریض مستفید ہوں…
اچھی نیندکاپیمانہ کیا ہے،دورانیہ یا معیار؟اہم رہنمائی December 9, 2025 سات سے نو گھنٹے اوسط حد ہے،یہ مطلب نہیں کہ ہرکسی کو آٹھ گھنٹے تک سونے کی ضرورت ہے
محبت ، موٹاپے کا خطرہ کم کرتی ہے۔ نئے سائنسی مطالعے میں انکشاف December 5, 2025 دماغ اور نظام ہضم کے درمیان ایک مشترکہ راستے کے ذریعے بھوک اور وزن کو متاثر کر سکتی ہے
پاکستانی پیشہ ورانہ افرادی قوت کے لیے تحفظِ صحت نظام نظرثانی کا متقاضی December 3, 2025 نئے سرے سے توجہ کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ اور ہیلتھ سروسزاکیڈمی کے تحت ماہرین کا مکالمہ
پنجاب پولیس کی ذہنی ونفسیاتی صحت کے معائنے کا حکم December 1, 2025 تمام رینکس کی جانچ ہوگی۔ مراسلہ جاری۔15 دسمبر تک اسکریننگ رپورٹس طلب
چاول کا پانی:بالوں اور جِلد کے لیے قدیم قدرتی علاج November 30, 2025 صدیوں سے مختلف ثقافتوں میں اسے خوبصورت بالوں اور جلد کے حصول کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔
یومیہ 1 لاکھ لیٹر مضرصحت دودھ کی ملک گیرسپلائی میں ملوث فیکٹری پکڑی گئی November 29, 2025 پنجاب اور دیگر صوبوں میں سپلائی کیا جارہاتھا۔ہری پورمیں فوڈاتھارٹی کی کارروائی ۔ مینیجر سمیت 3 گرفتار۔
ویکسین غیر موثر،دنیامیں خسرہ سب سے زیادہ متعدی بیماری۔ڈبلیوایچ او November 28, 2025 یہ بیماری امیونائزیشن کوریج میں کمی کا فائدہ اٹھاتی ہے۔عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ