بھارتی ملٹری ہیلی کاپٹر تباہ۔جنرل بپن راوت سمیت13افراد ہلاک December 8, 2021 لاشہیں مکمل طور پرجلی ہوئی ہیں، شناخت میں دشواری کا سامنا ۔
متحدہ عرب امارات میں دفاتر ہفتے میں ڈھائی دن چھٹی کریں گے December 7, 2021 دفتری اوقات کار پیر سے جمعرات صبح ساڑھے 7 بجے سے سہ پہر ساڑھے 3 بجے تک مقرر کیے گئے…
کترینہ کیف اوروکی کوشل کو شادی سے پہلے ایک ارب روپے کی آفر December 7, 2021 کترینہ اور وکی نے اس پیشکش کو قبول نہیں کیا۔
کترینہ کیف کی شادی میں رنبیر کپورکی انٹری بند December 7, 2021 کترینہ اور رنبیر کے ساتھ پکچرائز کیے گئے گانے بجانے پر پابندی ہوگی۔
ہندوانتہاپسندوں کا عیسائی اسکول پردھاوا۔پتھرائو December 7, 2021 ہندوانتہاپسندوں کے حملے سے خوفزدہ بچے ڈیسک کے نیچے چھپ گئے اوربمشکل جان بچائی۔
آنگ سان سوچی کو 4 سال قید کی سزا December 6, 2021 عدالت نے سوچی کو دو الگ کیسوں میں دو دو سال کی سزا سنائی ہے۔
بیلجیم میں کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج ۔پولیس اورمظاہرین میں جھڑپیں December 6, 2021 مظاہرین نے آزادی آزادی کے نعرے لگائے اورآتش بازی کی۔
سکھوں کا بھارتی پنجاب بھی میں خالصتان ریفرنڈم کرانے کا اعلان December 6, 2021 برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل ہوگیا-مزید سکھوں کی شرکت-
مانچسٹر میں مسلم طلبا کھلے آسمان تلے نماز پڑھنے پر مجبور December 6, 2021 اسکول ٹیچر نے کمرے میں نماز سے روک دیا-تصویر وائرل ہونے پر انتظامیہ نے معذرت کرلی.
بھارتی فوج کی ٹرک پر فائرنگ۔13 افراد ہلاک December 5, 2021 جوابی فائرنگ میں ایک فوجی اہلکار بھی ہلاک ہوگیا۔کئی گاڑیاں نذر آتش۔