لندن میں ہسپتال کے باہر کھڑی گاڑی میں دھماکہ ۔ ایک شخص ہلاک November 15, 2021 جس گاڑی میں دھماکہ ہوا وہ ٹیکسی تھی ، دھماکے میں تیکسی ڈرائیور بھی زخمی ہوا ۔
کابل میں میں مسافر بس دھماکے سے تباہ ۔ 6 افراد ہلاک November 14, 2021 3 زخمیوں کی حالت نازک ۔ کسی گروپ نے حملے کی ذمے داری قبول نہیں کی۔
وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو جیل میں شادی کی اجازت November 12, 2021 میرج ایکٹ 1983 کے تحت جیل کے قیدی یہ حق رکھتے ہیں کہ وہ جیل میں شادی کرنے کی درخواست…
رات کے اوقات میں خواتین کو روضہ شریف کی زیارت کی اجازت November 11, 2021 خواتین بابِ عثمان، گیٹ نمبر24 اور بابِ مکہ گیٹ نمبر37 سے روضہ شریف پہنچ سکتی ہیں۔
بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی بیٹی کودھمکی دینےوالاشخص گرفتار November 10, 2021 گرفتار شخص کاتعلق حیدرآباد سے ہےجبکہ وہ پیشے سےسافٹ ویئرانجینیئر ہے
بنگلہ دیش کے سابق چیف جسٹس کو قید کی سزا November 10, 2021 جسٹس سریندا کمار سنہا بنگلہ دیش کے پہلے ہندو چیف جسٹس تھے۔
کویتی گلوکارہ نے بل گیٹس کو شادی کی پیشکش کردی November 10, 2021 انہوں نے اپنے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا بل گیٹس میری پیشکش قبول کریں گے؟.
بھارت میں افغانستان پر اجلاس۔چین کا بھی شرکت سے انکار November 10, 2021 پاکستان اور چین کے انکار کے بعد اب یہ اجلاس محض 7 ممالک اجلاس رہ گیا ہے ۔
ورلڈ بینک نےافعانستان کوامداد دینےسےصاف انکارکردیا November 9, 2021 افغانستان میں طالبان حکومت کو کسی نے بھی قبول نہیں کیا ہے
بےحیائی پھیلانے والی یمنی ماڈل کو 5 سال قید کی سزا November 9, 2021 جب کہ ان کے ساتھ دیگر تین خواتین کو بھی قید کی سزا سنائی گئی ہے