بھارتی فوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ،ایک پائلٹ ہلاک،دوسرا زخمی October 5, 2022 حادثے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکیں۔ معاملے کی تحقیقات کی جائیں گی۔
بھارت:شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا October 5, 2022 باراتیوں سے بھری ٹریکٹرٹرالی گہری کھائی میں گرنے سے 25 افراد ہلاک ،متعدد زخمی ہو گئے۔
قابض بھارتی فوج نے مزید5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا October 5, 2022 بھارتی فوجیوں نے محاصرے اور تلاشی کی آڑ میں نوجوانوں کو نشانہ بنایا۔
یورپی یونین کے 27 ممالک سے 3 ماہ میں ایک لاکھ تارکین وطن ملک بدر October 5, 2022 پناہ کی درخواست مسترد ہونے پر اٹلی سے ملک بدر کیے جانیوالوں میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد بھی شامل
’’ایم بی ایس‘‘بطور وزیراعظم خاشقجی قتل کیس میں استثنیٰ حاصل کرسکیں گے؟ October 5, 2022 سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے خلاف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا مقدمہ امریکی عدالت…
مودی کا یوکرینی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ،جنگ بندی کیلئے ثالثی کی پیشکش October 5, 2022 یوکرین بحران کا کوئی فوجی حل نہیں نکل سکتا، بھارتی وزیراعظم۔ جنگ کے جلد ازجلد خاتمے کی اپیل
اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی جاری،فوجیوں کی فائرنگ سے مزید2فلسطینی شہید October 5, 2022 اسرائیلی سیکورٹی فورسز نے رام اللہ میں پناہ گزین کیمپ کے قریب گاڑیوں میں سوار 3 فلسطینیوں پر فائر کھول…
بحیرہ روم غیرقانونی تارکین وطن کا قبرستان بن گیا۔ 9 برس میں25ہزار ہلاک October 5, 2022 اقوام متحدہ کی بین الاقوامی تنظیم برائے نقل مکانی (IOM) کی بحیرہ روم شاخ نے نئے اعداد وشمار جاری کردیئے
لاطینی امریکی ملک ایکواڈور کی جیل میں دنگے بھڑک اٹھے، 15 ہلاک، 20 زخمی October 5, 2022 دارالحکومت کویٹو کی لاتاجنگا نامی جیل میں قیدیوں کے مابین جھڑپیں، فرار ہونے کی تمام کوششیں ناکام
ترکی کے ساحلی محافظوں نے 29 غیرقانونی تارکین وطن کو زندہ بچالیا October 5, 2022 ربڑ کی کشتی میں غیرقانونی تارکین وطن کی موجودگی کی اطلاع پر ترکش کوسٹ گارڈز کی کارروائی