اسرائیلی جنگی طیاروں کی شام میں 18 ایرانی ٹھکانوں پر بمباری، 23 ہلاک January 13, 2021 شامی حکومت نے بمباری کی تصدیق کی ہے تاہم ایران اور لبنان کی جانب سے کسی قسم کا تبصرہ سامنے…
سپرہائی وےپرسامان سےبھرےکنٹینرزلوٹنےوالاگروہ گرفتار January 13, 2021 پولیس نے کارروائی کے دوران گروہ کے سرغنہ سمیت 6 مسلح ملزمان کو گرفتار کر کے مختلف اقسام کا اسلحہ…
یوگنڈا کی حکومت نے سوشل میڈیا کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی January 13, 2021 فیس بک، واٹس ایپ، وائبر، ٹوئٹر اور دیگر کو فوری طور پر بند کردیا جائے۔ متعلقہ محکمے کو حکم
امریکامیں 70 سال میں پہلی بار خاتون کو سزائے موت دیدی گئی January 13, 2021 امریکی خاتون کو سزائے موت 23 سالہ حاملہ خاتون کے قتل کیس میں دی گئی۔
ٹرمپ کا جانا ٹھہرگیا۔25 ویں ترمیم بحال۔ قراردادمنظور January 13, 2021 قراردادکی حمایت میں 223 اور مخالفت میں205ووٹ ڈالے گئے،ری پبلکن میں ایک رکن نے ٹرمپ مخالف ووٹ کاسٹ کیا۔
کسانوں کا احتجاج۔بھارتی سپریم کورٹ نے زرعی قوانین پرعملدرآمد روک دیا January 12, 2021 کسانوں سے مذاکرات کیلیے زرعی ماہرین کی کمیٹی بنائی جائے گی ۔
بھارت کو بڑی سفارتی شکست January 10, 2021 پاکستان کے خلاف اپنے منفی ایجنڈے کو بڑھانا چاہتا ہے، رکن ممالک نے بھارت پرعدم اعتماد کا اظہارکردیا۔
سعودی عرب کا قطر کیلیے کل سے پروازیں بحال کرنے کا اعلان January 10, 2021 سرحدی گزرگاہ بھی کھول دی گئی،پہلی قطری گاڑی سعودی عرب کی حدود میں داخل ہوگئی۔
جکارتا: انڈونیشیا کا مسافر طیارہ لاپتا ہوگیا January 9, 2021 طیارے میں 50 سے زائد مسافر سوار تھے، نجی ایئرلائن کےطیارے کا ٹیک آف کےبعد رابطہ ختم ہوا