بھارت: کسانوں کا دہلی تا جے پور روڈ بلاک کرنے کا اعلان December 12, 2020 ڈپٹی کلیکٹروں کے دفتروں اور بی جے پی رہنماؤں کے گھروں کے باہر بھی مظاہرے کیئے جائیں گے،کسان رہنما
عالمی ایوارڈ یافتہ کورین ہدایتکار کورونا کے باعث جاں بحق December 12, 2020 کِم کی ڈُک کورونا کے باعث اسپتال میں زیرِ علاج تھے اور طبیعت زیادہ بگڑنے کے بعد وہ جان کی…
امریکی کانگریس نے ترکی پر معاشی پابندیوں کی منظوری دیدی December 12, 2020 روس سے فضائی دفاعی نظام ایس-400 خریدنے پر ترکی پر معاشی پابندیاں عائد کی گئیں
فرانسیسی شہری نے یورپی تاریخ کی سب سے بڑی لاٹری جیت لی December 12, 2020 200 ملین یورو یعنی 38 ارب 75 کروڑ روپے سے زائد کی رقم جیک پاٹ نامی شخص نے جیتی
امریکی سینیٹ میں 740 ارب ڈالر سےزائد مالیت کا فوجی بجٹ منظور December 12, 2020 دفاعی بل میں چین اور روس کے خلاف نئی حکمت عملی کے لیے بھی رقم مختص کی گئی ہے
بھارتی کسانوں کا مودی کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ December 11, 2020 بھارت بھر میں کسانوں کا احتجاج سولہویں روز بھی جاری رہا،کسانوں نے نئی سفارش ماننے سے بھی انکار کردیا اور…
پاک بحریہ اوراےاین ایف کی مشترکہ کاروائی1ارب80کروڑروپےمالیت کی آئس اورکرسٹل ضبط ۔ December 11, 2020 پکڑی جانے والی منشیات کوبحیرہ عرب کے راستے نامعلوم مقام پر منتقل کیا جارہا تھا۔
دنیا بھر میں کرونا سے16 لاکھ سے زائد اموات ہوگئیں December 11, 2020 وائرس کے سبب 7 کروڑ 8 لاکھ 19 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔
ہتھکڑی لگانے پرنوجوان کا پولیس خاتون آفیسر پر وحشیانہ تشدد December 11, 2020 خاتون پولیس افسرکے چہرے پر شدید چوٹیں آئیں۔
فریئیرپولیس کافحاشی کےاڈےپرچھاپہ6ملزمان گرفتار۔ December 11, 2020 پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں غلام فرید،راشد ،آصف،سلطانہ بی بی ،صائمہ اور سائرہ شامل ہے۔