ایران کا اردن اور کویت کے عوام سے امریکی اڈے ختم کرانے کا مطالبہ July 15, 2026 اردن کے ازرق ایئر بیس،کویت میں امریکی اہداف پر حملوں کی ذمہ داری بھی قبول کرلی۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترکیہ کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں July 15, 2026 صدر اردگان سے علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال،ترک عسکری اعزاز بھی دیا گیا۔
ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو عراقی مزاحمتی گروہ میدان میں آئیں گے۔کتائب حزب اللہ July 15, 2026 ایران نواز گروپ نےجنگ کی صورت میں بھرپور شرکت کو اپنا نظریاتی مؤقف قرار دے دیا۔
امریکہ کے ایران پر نئے فضائی حملے۔ آبنائے ہرمز کے قریب متعدد اہداف نشانہ بنائے July 15, 2026 سات گھنٹے کی کارروائی میں میزائل، ڈرون اور ساحلی دفاعی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔
آبنائے ہرمز امریکہ کی جارحیت ختم ہونے تک بند رہے گی۔پاسدارانِ انقلاب July 15, 2026 امریکی فوج اپنی ناکامی چھپانے کے لیے ایرانی اڈوں پر حملے کرتی رہی۔ ایرانی دعویٰ
ایران اپنے ایک ایک انچ کا دفاع کرے گا۔صدر پزشکیان کادوٹوک اعلان July 15, 2026 ٹرمپ کی دھمکیوں پر سخت ردعمل، ایرانی صدر کا جنگی اہداف سے متعلق امریکہ کو چیلنج
اقوام متحدہ کا امریکہ اور ایران سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ July 15, 2026 انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے شہریوں کے تحفظ،سفارتکاری کی بحالی پر زور دے دیا۔
امریکہ نے بحری ناکہ بندی بحال کرکے معاہدہ ختم کر دیا۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ July 15, 2026 مفاہمتی یادداشت کا بنیادی نکتہ ایران اور دیگر محاذوں کے خلاف جنگ کا خاتمہ تھا
ایرانی حملے میں کویتی بحری جہاز نشانہ، 4 اہلکار زخمی July 15, 2026 کویتی فوج کی تصدیق،زخمی اہلکاروں کی حالت مستحکم، متعدد میزائل اور ڈرون بھی تباہ کیے گئے۔
ایران کا اردن میں امریکی ایئربیس پر ڈرون حملے کا دعویٰ July 15, 2026 اردن میں امریکی ایئربیس پر حملے کا دعویٰ،جارحیت کا جواب دینے کاحق محفوظ رکھنے کا اعلان۔