چین: کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 18افراد ہلاک December 5, 2020 کان میں کاربن مونو آکسائڈ گیس ضرورت سے زیادہ بھر جانے سے ہلاکتیں ہوئیں
قطر اور سعودی عرب کا سفارتی تنازع جلد ختم ہونے کا امکان December 5, 2020 کويت اور امریکی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات میں نتیجہ خیز پیش رفت، فریقین نے تنازع کے جلد خاتمے پر…
بھارتی سپریم کورٹ میں مسلمانوں کی دوسری شادی پر پابندی کی درخواست دائر December 5, 2020 ہندو، پارسی اور عیسائی مردوں کو اگر بیوی کے رہتے ہوئے دوسری شادی کرنے پر آئی پی سی کی دفعہ…
امریکا کورونا کے ہائی لیول ٹرانسمیشن فیز میں داخل ہوگیا December 5, 2020 امریکی سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول کی پہلی مرتبہ ماسک کو انتہائی لازمی قرار دیتے ہوئے گھروں کے اندر بھی شہریوں…
سیالکوٹ سےتعلق رکھنےوالےبھارت کےناموربزنس مین مہاشےدھرم پال گلاٹی انتقال کرگئے۔ December 4, 2020 بھارت کے نامور بزنس مین اور مصالحہ کنگ کے نام سے مشہور مہاشے دھرم پال گلاٹی 97 برس کی عمر…
عام سینیٹائزربھی کرونا جراثیم کے خاتمے کے لیے مفید قرار December 4, 2020 الکوحل کے بغیر تیارکیا جانے والا سینیٹائزر بھی کورونا وائرس کو مارنے کے لیے اچھی طرح کام کرنے کی صلاحیت…
دبئی میں سمارٹ لیب نے کام شروع کردیا۔ December 4, 2020 اسمارٹ لیب میں سالانہ 20 لاکھ سے زائد ٹیسٹ کیے جاسکتے ہیں۔
بھارتی اداکار رجنی کانت کا سیاسی جماعت بنانے کا اعلان December 4, 2020 وہ 31دسمبر کو اس حوالے سے تفصیلات کا اعلان کریں گے۔
کوہ پیماؤں کی دنیاکی دوسری بلند ترین چوٹی کے-ٹو سر کرنےکی مہم کاآغازکردیاگیا۔ December 4, 2020 مہم میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے 44 سالہ محمد علی سدپارہ اور ان کے 21 سالہ بیٹے ساجد…
مصری آثار قدیمہ پرغیراخلاقی فوٹو شوٹ کروانے پر ماڈل گرفتار December 4, 2020 1000 مصری پاؤنڈ کے عوض ماڈل سلمیٰ الشیمی کو ضما نت پررہا کردیا گیا۔