گزشتہ برس دنیا بھر سے 18 لاکھ سے زائد فرزندگان توحید نے حج کی سعادت حاصل کی تھی اور رواں برس یہ تعداد اس سے کہیں زیادہ متوقع ہے۔
Read More »گزشتہ برس دنیا بھر سے 18 لاکھ سے زائد فرزندگان توحید نے حج کی سعادت حاصل کی تھی اور رواں برس یہ تعداد اس سے کہیں زیادہ متوقع ہے۔
Read More »بی جے پی حالیہ انتخابات میں صرف 240 نشستیں ہی حاصل کر سکی ہے اس طرح وہ دو تہائی اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔
Read More »صدر بائیڈن نے ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کی شرائط سے متعلق تازہ ترین ایگزیکٹو آرڈر پر حال ہی میں دستخط کیے ہیں
Read More »حملہ کرنے والا شخص چل کر وزیراعظم کے پاس آیا جس کے بعد اس نے اچانک حملہ کردیا، حملہ کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
Read More »حملے میں اسرائیل نے بھارتی ساختہ میزائل سے پناہ گزین کیمپ کو نشانہ بنایا جو میزائل پر لگے ’’میڈ ان انڈیا‘‘ لیبل سے واضح ہے۔
Read More »سیٹلائٹ زمینی مدار میں 2۔38 مشرق پر موجود ہے،5 ٹن وزنی پاک سیٹ ایم ایم 1 مواصلات کے جدید ترین آلات سے لیس ہے
Read More »آج چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں،آج جمعرات کو سورج غروب ہونے کے بعد 13 منٹ تک ہلال افق میں رہے گا
Read More »غیرمستقل رکن کیلئے ووٹنگ یواین جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس کے سیشن میں ہوئی
Read More »آج ذوالعقد کی 29 تاریخ ہے اور اسلامی کلینڈر کے آخری مہینے کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ اس لیے عوام مغرب کے وقت آسمان پر چاند دیکھیں۔
Read More »روس اپنا دفاع بہتر بنائے گا،ان علاقوں کو اسلحہ فراہم کرنے پرغورکرے گا تاکہ ان مقامات کو نشانہ بنایا جائے جہاں سے یوکرین کو میزائل فراہم کیے جارہے ہیں۔
Read More »