شرابی بندر کوعمر قید کی سزا سنادی گئی June 17, 2020 یہ بندر ساری عمر سلاخوں کے پیچھے رہے گا اور اسے رہا نہیں کیا جاسکے گا۔
طالبان کے حملے میں 17 افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک June 17, 2020 حملہ آور4 افغان سیکیورٹی اہلکاروں کو اغوا کرکے بھی لے گئے۔ترجمان صوبائی گورنر
لبنان میں بد ترین اقتصادی بحران۔ لوگ سونا بیچ کر گزارہ کرنے پر مجبور June 17, 2020 مقامی کرنسی اپنی آدھی سے زیادہ قدرکھو چکی، ملک کی تقریبا آدھی آبادی غربت کی لکیرکے نیچے چلی گئی۔
بھارتی فوجیوں کی قربانی رائیگاں نہیں جانے دیں گے ۔ مودی June 17, 2020 اگر چین اکساتا ہے تو ہم مناسب جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ بھارتی وزیراعظم کا قوم سے خطاب
خوشخبری ۔کرونا سے نجات کیلیے ویکسین تیار ہو گئی June 17, 2020 ڈیکسا میتھا سون نامی دوا کے استعمال سے کورونا مریض کی زندگی بچا سکتی ہے۔برطانوی ماہرین صحت کا دعویٰ
دنیا بھر میں کورونا سے اموات 4 لاکھ 52 ہزار سے تجاوز June 17, 2020 مہلک وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 85 لاکھ 5 ہزار سے تجاوزکرگئی۔
چین نے بھارتی فوجیوں کو مار مارکرلاشوں کا انبار لگا دیا June 17, 2020 دودرجن کے قریب ہلاکتوں سے بھارت کے کئی گھروں میں صف ماتم بچھ گئی۔
قابض فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید کردیے June 16, 2020 علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر کے گھر گھر تلاشی بھی لی گئی۔
شمالی کوریا نے جنوبی کوریاسےمذاکرات کےلیے بنایاگیادفتر تباہ کردیا June 16, 2020 عمارت کو مقامی وقت کے مطابق دن دو بجکر انچاس منٹ پر ایک دھماکے سے اڑادیا گیا۔
چین نے سبق سکھا دیا۔ جھڑپ میں بھارتی کرنل سمیت 3 فوجی مارے گئے June 16, 2020 انڈین حکام نے دعویٰ کیا ہے اس جھڑپ میں چینی فوج کو بھی جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔