فلسطینیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا
Read More »فلسطینیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا
Read More »اسرائیل سے ملحقہ سرحد کے قریب غزہ کی پٹی پرفلسطینیوں نے بڑا مظاہرہ کیا
Read More »غیر ملکی خبر رساں ادارےکے مطابق گزشتہ روز ریاست اتر پردیش میں100کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہوا نے کئی مکان مسمار، درخت اور بجلی کے کھمبے اکھاڑ دیے۔ ریاست میں مختلف حادثات میں کم سے کم 70افراد ہلاک اور 200سےزائد زخمی ہوئے ہیں۔پریس ٹرسٹ آف …
Read More »انڈونیشیا کے شہر سورابایا میں گرجا گھروں پر تین خودکش دھماکوں کے بعد آج حملہ آوروں نے شہر کے پولیس ہیڈ کوارٹرز کو نشانہ بنایا، خودکش حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، 10 افراد زخمی ہوگئے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ 2 موٹر …
Read More »ٹورنٹو: کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر طارق عظیم خان نے مینی ٹوبا کے مقام پر ونی پیگ میں بانی پاکستان کے نام سے منسوب محمد علی جناح پارک کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اس کا سہرا مینی ٹوبا میں مقیم کینیڈا کی پاکستانی …
Read More »برٹش کولمبیا میں سیلاب کے باعث ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیلاب کے باعث ہنگامی حالت کا اعلان کردیا گیا جبکہ متعدد افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا۔اطلاعات کے مطابق 1948 ء کے بعدآنے والا یہ سیلاب شدید ترین سیلاب ہے۔ …
Read More »نئی دہلی،: بھارتی وزیر دفاع نِرملا ستھارامن نے پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ممبئی حملہ سے متعلق بیان پر کہا ہے کہ یہ ایک سنجیدہ انکشاف ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک پریس کانفرنس کے دوران بھارتی وزیرِ دفاع نے کہا کہ نواز شریف کے اس بیان …
Read More »غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سفارتخانےکی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی سے قبل اسرائیل میں ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔قابض اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق اس اقدام کا مقصد امریکی سفارت خانے کے تل ابیب سے بیت المقدس منتقل ہونے کے موقع پر ممکنہ احتجاجی مظاہروں سے نمٹنا ہے۔مذکورہ …
Read More »تہران: ایران میں گذشتہ سال پارلیمنٹ اور امام خمینی کے مزار پر حملوں کے جرم میں 8 افراد کو سزائے موت سنادی گئی۔غیر ملکی میڈ یا کے مطابق تہران کی عدالت نے گذشتہ سال ایک ہی روز پیش آنے والے دہشتگردی کے واقعات میں ملوث ہونے کے جرم میں 8 …
Read More »دمشق:شام میں انتہا پسند گروہ داعش کے خلاف حکومتی کارروائی کے دوران گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کم از کم 86 فوجی مارے گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بتایا کہ اس جانی نقصان کے باوجود شامی صدر بشار الاسد …
Read More »