بھارت۔ کیمیکل پلانٹ سے گیس لیکج کے باعث 10 افراد ہلاک May 7, 2020 تقریباً 3 کلو میٹر کے دائرے میں 5 ہزار سے زائد لوگ گیس لیکج سے متاثر ہوئے۔
دنیا بھر میں کرونا سے ہلاکتیں2 لاکھ 65 ہزار سے تجاوز May 6, 2020 وائرس سے38 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
بھارتی فوج نے برہان وانی کے جانشین کو بھی شہید کردیا May 6, 2020 ریاض نائیکون کو نام نہاد فرضی جھڑپ میں شہید کیاگیا۔
سپر طاقت پر کرونا کے وارجاری۔ایک دن میں 2350 افراد ہلاک May 6, 2020 امریکا میں کورونا سے ہلاک شدگان کی تعداد 72 ہزار271 ہو گئی۔
چین نے سرکاری سطح پر ڈیجیٹل کرنسی کا اجرا کردیا May 6, 2020 آزمائش کے لیے چنے گئے شہروں میں مئی کی تنخواہ ڈیجیٹل کرنسی کی شکل میں ہی ملے گی۔
امریکا میں کرونا سے ہلاکتیں 1 لاکھ تک ہو سکتی ہیں۔ٹرمپ May 5, 2020 کورونا وائرس کے علاج کی ویکسین اس سال کے آخر تک تیار ہو جائے گی۔امریکی صدر
کورونا وائرس۔دنیا بھر میں ہلاکتیں 2 لاکھ 58 ہزار سے تجاوز May 5, 2020 وائرس سے37 لاکھ سے زائد افراد متاثر،12 لاکھ سے زائد افراد صحت یاب ہو چکے۔
دوبڑی قوتوں کے درمیان مسلح تصادم ہوسکتا ہے۔رپورٹ May 5, 2020 امریکا کی قیادت میں چین کے خلاف مخالفت بڑھ رہی ہے۔ خود کو تیارکرنا لازم ہوگیا ہے۔ چینی رپورٹ
افغانستان۔فوجی اڈے پر خودکش حملہ۔18 اہلکار ہلاک،25 زخمی May 4, 2020 ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو قریبی ملٹری اسپتال منتقل کردیا گیا۔
دنیا بھر میں کورونا 2 لاکھ 53 ہزارجانیں نگل گیا May 4, 2020 36 لاکھ۔50ہزار سےزائد افراد متاثر،12 لاکھ سے زائد افراد صحت یاب ہو چکے۔