فالس فلیگ آپریشن کی بھارتی سازش بے نقاب April 6, 2026 بھارتی وزرا کے پاکستان مخالف بیانات اور سیاسی عزائم کے لیے منظم منصوبہ بندی ہے۔
بریکنگ ایران امریکہ میں 45 روزہ جنگ بندی پر مذاکرات April 6, 2026 جنگ کو عارضی طور پر روک کر مستقل حل تک پہنچنا ہے
اوپیک ممالک نے تیل کی پیداوار بڑھانے کا اعلان کردیا April 6, 2026 مئی میں روزانہ کی بنیاد پر دولاکھ بیرل سے زائد تیل کی پیداوار بڑھائیں گے
ٹرمپ کی دھمکیوں کے باوجود ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی April 6, 2026 جاپان کا بینچ مارک نکی 225 انڈیکس 0.45 فیصد اضافے کے ساتھ کھلا
سینیئر امریکی سیاستدانوں نے ٹرمپ کو پاگل قرار دے دیا April 6, 2026 فوری ہٹانے کا مطالبہ۔ٹرمپ ذہنی عدم توازن کا شکار اور خطرناک ہوچکے ہیں۔سینیٹر برنی سینڈرز
عراق میں مزاحمتی گروپ کا امریکی اڈوں کے خلاف 19 آپریشنز کا دعویٰ April 5, 2026 مسلح دھڑوں نے درجنوں ڈرونز اور راکٹوں کا استعمال کرتے ہوئے مجموعی طور پر 19 کارروائیاں انجام دیں
ایران کے خلاف جنگ میں یواے ای شامل ہوگیا ہے،ایرانی میڈیا کادعویٰ April 5, 2026 نگ میں متحدہ عرب امارات کی شمولیت کو ثابت کرنے والی دستاویزات حاصل ہوئی ہیں۔ایرانی نشریاتی ادارے آئی آر آئی…
آذربائیجان نے ایران کے لیے 200 ٹن امدادی سامان روانہ کردیا April 5, 2026 اس امدادی پیکج میں 190 ٹن غذائی اشیاء، 7 ٹن ادویات اور 3 ٹن طبی سامان شامل ہے
نقصانات چھپانے کی کوشش،امریکی کمپنی نے سیٹلائٹ تصاویر پر پابندی لگادی April 5, 2026 یہ فیصلہ امریکی حکومت کی ہدایت پر کیا گیا ہے تاکہ حساس معلومات دشمن عناصر کے ہاتھ نہ لگیں
امریکی پائلٹ طبی امداد کے لیے کویت منتقل April 5, 2026 آپریشن کے دوران بعض تکنیکی مشکلات بھی پیش آئیں، جن میں دو ٹرانسپورٹ طیاروں کا ناکارہ ہونا شامل ہے