ایران اور امریکا کے درمیان ثالثوں کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، عباس عراقچی November 21, 2026 سفارتی کوششیں تیز، آبنائے ہرمز پر مؤقف برقرار رہے گا، ایران
پاکستانی نژاد ذیشان واہلہ برٹش کولمبیا کے وزیر مملکت برائے ہاؤسنگ مقرر November 21, 2026 اہم تقرری، گورنمنٹ ہاؤس میں تقریب، کمیونٹی میں خوشی کی لہر۔
اسرائیلی اپوزیشن کا نیتن یاہو کو اقتدار سے ہٹانے کا اعلان، پارلیمان میں اہم شکست November 21, 2026 سیاسی بحران گہرا ہو گیا، اپوزیشن رہنما نے حکومت سازی کا عزم ظاہر کر دیا، پارلیمنٹ میں اسپیکر کا اہم…
تہران جو معاہدہ چاہتا ہے وہ واشنگٹن کے لیے قابلِ قبول نہیں، ٹرمپ November 20, 2026 ایرانی قیادت گذشتہ 51 برس سے دنیا کو گمراہ کرتی رہی ہے ، میڈیا سے گفتگو
امریکا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کی سازش، بھارتی شہری کو 19 سال سے زائد قید کی سزا November 20, 2026 قید کی مدت پوری ہونے کے بعد نکھل گپتا کو ممکنہ طور پر امریکا سے ملک بدر کر دیا جائے…
سعودی فوجی اتحاد کا جیزان میں حوثیوں کے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعوی November 20, 2026 میزائلوں کو تباہ کرنے کے نتیجے میں ان کا ملبہ الشقیق کے علاقے میں گرا ،جانی و مالی نقصان کی…
سعودی فوجی اتحاد کا حوثی ملیشیا کے7 فوجی اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ November 20, 2026 کارروائی میں حوثی ملیشیا کی بیلسٹک میزائل اور ڈرون صلاحیتوں کو نشانہ بنایا گیا، ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی
حوثیوں کی جدہ سمیت سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی November 20, 2026 سعودی فوجی اتحاد نے یمن میں الحدیدہ کی بندرگاہ اور اطراف موجود افراد کو نکل جانے کی ہدایت کر دی
امریکی صدر کے دورہ چین میں صحافیوں کے موبائل فون عارضی طور پر ضبط November 20, 2026 سائبر جاسوسی کے خدشات، فیراڈے بیگز کا استعمال، فونز واپس کر دیے گئے
فرانسیسی عدالت نے بیکری مالکان کو ہراساں کرنے والے سابق میئر کو سزا سنا دی November 20, 2026 سابق میئر کو قید کی سزا، 5 ہزار یورو جرمانہ عائد، متاثرین کو ہرجانہ بھی ادا کرنا ہوگا