راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ October 12, 2026 سیکیورٹی وجوہات کے باعث کئی میٹرو اسٹیشنز بند رہے اور متعدد سڑکوں پر ٹریفک کی آمدورفت بھی معطل
ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں مزید 5 روز کی توسیع،17 اکتوبر تک کے لیے نوٹم جاری October 12, 2026 کنگ خالد ایئرپورٹ ریاض 17 اکتوبر کی رات 12 بجے تک بند رہے گا۔
سڈنی میں مسلمانوں کا دو روزہ کنونشن، 5 ہزار افراد کی شرکت October 12, 2026 مولانا طارق جمیل ،ڈاکٹر یاسر قاضی اور ڈاکٹر عطاالرحمٰن اور رئیس خان کا ولولہ انگیز خطاب
سوڈان میں سونے کی کان پر فضائی حملے سے 72 افراد جاں بحق October 12, 2026 مصری سرحد کے قریب کارروائی، 50 سے زائد زخمی، جانی نقصان بڑھنے کا خدشہ
بھارتی اپوزیشن کاووٹنگ فہرستوں میں مبینہ ہیرا پھیری پرسپریم کورٹ تک مارچ کااعلان October 12, 2026 سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات، ہزاروں اہلکار تعینات، چیف الیکشن کمشنر کے استعفیٰ کا مطالبہ جاری رہے گا
سعودی ایئرپورٹس پرحملے، چندروزمیں دلہن بننے والی مصری ائیرہوسٹس بھی جاں بحق October 12, 2026 سعودی عرب پر حملے، ریاض اور دمام ایئرپورٹس کو نشانہ بنایا گیا، مصری ائیر ہوسٹس سمیت 12 افراد جاں بحق۔
یمنی حوثیوں اورسعودی عرب کے درمیان کشیدگی پر ثالثی کی ایرانی پیشکش October 12, 2026 اہم رابطہ، وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، کشیدگی کم کرنے پر زور
سخت امریکی بحری ناکہ بندی،ایران جانے والے135 تجارتی جہاز واپس October 12, 2026 خلیجِ عمان میں کارروائی، تجارتی جہاز کا انجن ناکارہ بنایا گیا، پاسدارانِ انقلاب کے 10 آئل ٹینکر بھی تباہ۔
آبنائے ہرمزمیں3آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکراگئے،ایک پر ڈرون حملہ۔ عالمی منڈی میں تیل مہنگا October 12, 2026 پاسداران انقلاب کی ویڈیو جاری، تہران کی شرائط پر امریکی جواب ناکافی قرار
مصنوعی ذہانت کا غلط استعمال انسانیت کی بقا کیلئے سنگین خطرہ بن گیا October 12, 2026 عالمی تحقیق جاری، 17 تباہ کن خطرات کی نشاندہی، فوری اقدامات کی ضرورت