کرونا وائرس نے برطانوی شاہی خاندان کو بھی لپیٹ میں لے لیا March 25, 2020 شہزادہ چارلس کا کرونا ٹیسٹ کیا گیا تھاجس کا نتیجہ مثبت آ گیاہے ۔
سری نگرمیں بھارتی فوج کے اہلکارلڑ پڑے۔2 ہلاک March 25, 2020 سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے دو اہلکاروں نے معمولی تکرار پرایک دوسرے پر سرکاری رائفل سے فائرنگ کردی۔
پیشوا کا مشورہ۔کینیا میں کرونا سے بچنے کیلیے ڈیٹول پینے والے 59 افراد ہلاک March 25, 2020 ایک پیشوا نے لوگوں کو کرونا کے خطرات سے بچا کے لیے ڈیٹول پینے کا مشورہ دیا تھا۔
کابل میں سکھوں کی عبادت گاہ پرحملہ۔11 افراد ہلاک March 25, 2020 حملہ کابل کے شوربازارعلاقے میں کیا گیا جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
اقوام متحدہ کی متحارب گروپوں سے فوری جنگ بندی کی اپیل March 24, 2020 دنیا کو کرونا وائرس کی صورت میں ایک مشترکہ حریف کا سامنا ہے جو بڑی شدت سے حملہ آور ہے۔انتونیو…
کرونا وائرس نے 192 ممالک کو جکڑلیا March 23, 2020 دنیا بھر میں مرنے والوں کی تعداد 14686 ہوگئی،3 لاکھ 38 ہزار724 افراد متاثر
سعودی عرب میں 21 روز کیلیے کرفیو نافذ March 23, 2020 کرفیو کا دورانیہ شام 7 بجے سے لے کر صبح 6 بجے تک ہوگا۔
امریکی وزیر خارجہ اچانک افغانستان پہنچ گئے March 23, 2020 مائیک پومپیو افغان صدر اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کریں گے۔
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کیلیے پہلا رابطہ March 23, 2020 افغان حکومت نے طالبان کیساتھ قیدیوں کے تبادلے سے متعلق تکنیکی معاملات پر ویڈیو کانفرنس کے ذریعے مذاکرات کیے۔
کرونا وائرس۔اٹلی چین پربازی لے گیا March 20, 2020 اٹلی میں کرونا سے ہلاکتیں 3405ہو گئیں جو چین سے زیادہ ہیں۔