سعودی عرب میں پاکستانی ڈرائیور نے کفیل کی بیٹی کو زخمی کردیا February 9, 2020 ڈرائیور نے لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کی کوشش کی۔پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا۔
افغان فوجی اہلکار نے 8امریکی فوجیوں کو گولیوں سے بھون دیا February 9, 2020 فائرنگ سے دو امریکی فوجی ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔
سکھوں کے مذہبی جلوس کے دوران دھماکا۔دو افراد ہلاک،9 زخمی February 9, 2020 نوجوان پٹاخے چلانے میں مصروف تھے ، پٹاخوں کی چنگاریاں قریب ہی کھڑی ایک ٹرالی پرجا گریں
آگ لگنے سے ماں اورچھ بچے ہلاک February 9, 2020 واقعہ ہفتے کو رات ساڑھے بارہ بجے جیکسن شہر کے نواحی علاقے کلنٹن میں پیش آیا۔
بنکاک میں فوجی نے فائرنگ کرکے26افرد کو ہلاک کردیا February 8, 2020 حملہ آور نے ساری کارروائی کو براہ راست فیس بک پر نشر بھی کیا۔
سیاسی پارٹی کی مدد کرنے پر خفیہ ایجنسی کے سربراہ کو سزا February 8, 2020 وون سی ہون کو سرکاری خزانے سے کنزرویٹو پارٹی کی مدد کرنے پر7 سال قید بھگتنا ہو گی۔
ٹرمپ کیخلاف گواہی دینے پر دو عہدیداروں کو برطرف کردیا گیا February 8, 2020 یورپی یونین کے لیے امریکا کے سفیرگورڈن سونڈل اطلاع کردی گئی۔
برطانیہ میں بھارتی ڈاکٹرکو تین بارعمر قید سزا February 8, 2020 ڈاکٹر منیش شاہ نے ڈاکٹر اور مریض کے درمیان اعتماد کے رشتے کو ٹھیس پہنچائی۔
افغان فوج نے پولیس کمانڈرکو دہشت گرد سمجھ کرگولیوں سے بھون دیا February 8, 2020 کمانڈراحمد شاہ اپنی گاڑی میں ہرات سے کہیں جا رہے تھے، گاڑی نہیں روکنے پر جان سے مار دیا۔
پاکستان سے فرارہوکرافغانستان جانیوالے دو طالبان رہنما قتل February 7, 2020 خالد حقانی اورقاری سیف یونس گزشتہ دنوں افغانستان میں ایک حملے میں مارے گئے۔