پاکستان سے فرارہوکرافغانستان جانیوالے دو طالبان رہنما قتل February 7, 2020 خالد حقانی اورقاری سیف یونس گزشتہ دنوں افغانستان میں ایک حملے میں مارے گئے۔
عالمی عدالت نے روہنگیا مسلمانوں پرمظالم کے شواہد جمع کرنے شروع کر دیے February 7, 2020 تحقیقاتی ٹیم بنگلہ دیش میں پناہ گزیں روہنگیائی کیمپوں کا دورہ کرے گی۔عدالتی پراسکیوٹرآفس
فلسطینی کار سوار نے گاڑی اسرائیلی فوجیوں پر چڑھادی۔12 زخمی February 7, 2020 کار سوار ٹکر مارنے کے بعد فرار ہونے میں بھی کامیاب ہوگیا۔
میں گالی پروف ہوں۔مودی February 7, 2020 پاکستان بھارتی مسلمانوں کو بھڑکانے کی کوشش کرتا ہے۔ لوک سبھا میں خطاب
سرینگر میں پولیس اسٹیشن پردستی بم حملہ February 6, 2020 دستی بم پولیس اسٹیشن کے باہرگرکر پھٹ گیا۔ایک اہلکار زخمی
ٹرمپ مواخذے سے بچ گئے،دونوں الزامات مسترد February 6, 2020 صدر ٹرمپ کے خلاف طاقت کے غلط استعمال کے آرٹیکل کی مخالفت میں 52 اور حمایت میں 48 ووٹ آئے۔
قابض بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا February 5, 2020 بھارتی فوج نے سری نگر کے علاقے لوائی پورہ کا محاصرہ کیا,دوران گھر گھر تلاشی بھی لی گئی۔
کرونا وائرس ۔بھارت نے چینی شہریوں کے ویزے منسوخ کردیے February 5, 2020 بیجنگ میں ہندوستانی سفارت خانہ کی جانب سے یہ وضاحت کی گئی ہے موجودہ ویزے کارگر نہیں ہوں گے۔
تھائی لینڈ کی خاتون نے جہاز میں بچے کو جنم دیدیا February 5, 2020 پرواز کے دوران خاتون کی طبعیت خراب ہوگئی، طیارہ کو کولکتہ میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنی پڑی۔
امریکی سٹی کونسل میں بھی متنازع بھارتی شہریت قانون کیخلاف قرارداد منطور February 5, 2020 کونسل کی خاتون شاما ساونت نے قرارداد پیش کی جس کو کونسل میں متفقہ طورپرمنظورکرلیا گیا۔