اسرائیلیوں کو مقدس سرزمین پرقدم رکھنے کی اجازت نہیں۔سعودی عرب January 28, 2020 اسرائیلی پاسپورٹ کے حامل افراد کو خوش آمدید نہیں کہا جائے گا۔سعودی وزیر خارجہ
بھارتی متنازع شہریت قانون کا معاملہ یورپی پارلیمنٹ میں پہنچ گیا January 27, 2020 یورپی پارلیمنٹ نےچھ قراردادیں منظورکی ہیں۔ان پر29 جنوری کو بحث اور30 جنوری کو ووٹنگ ہو گی۔
مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی شرپسندوں نے مسجد شہیدکر دی January 27, 2020 آگ سے قالین اورالماریوں میں رکھے قرآن پاک اور دیگر اسلامی کتابیں جل کر شہید ہوگئیں۔
افغانستان میں مسافر طیارہ گرکر تباہ۔83 افراد سوار تھے January 27, 2020 طیارہ جس علاقے میں گرکرتباہ ہوا ہے وہ علاقہ طالبان کے کنٹرول میں ہے۔افغان میڈیا
اسرائیلی حکومت نے اپنے شہریوں کو سعودی عرب جانے کی اجازت دیدی January 26, 2020 سعودی عرب جانے والے اسرائیلیوں کو 90 روزکی اجازت دی جائے گی۔
بھارت کے یوم جمہوریہ پرآسام بم دھماکوں سے گونج اٹھا January 26, 2020 15منٹ کے عرصے میں یکے بعد دیگرے 5 بم دھماکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا۔
میانمار ميں فوج کی فائرنگ سے دو روہنگیا خواتین جاں بحق January 26, 2020 فوج کے ترجمان نے خواتین کی ہلاکت کی ذمے داری روہنگیا عسکریت پسندوں کی سرگرمیوں پر عائدکردی۔
بھارتی کے یوم جمہوریہ پر بنگلہ دیش میں بھی احتجاج January 26, 2020 ڈھاکہ میں مقبوضہ کشمیر میں مظالم اورانسانی حقوق کی پامالیوں کےخلاف احتجاجی مظاہرے
بھارت میں سرکاری کالج میں طالبات پربرقع پہننے پرپابندی عائد January 26, 2020 معاملہ سوشل میڈیا تک پہنچا تو کالج انتظامیہ کو اپنا فیصلہ واپس لینا پڑا۔