مسافر طیارہ میزائل یا دہشتگردی کا نشانہ نہیں بنا۔یوکرائن January 8, 2020 انجن فیل ہونے کے باعث گرکرتبا ہ ہواہےکوئی مسافر زندہ نہیں بچا۔
متحدہ عرب امارات نے ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی کردی January 8, 2020 نئی پالیسی کے تحت 5 سال کا سیاحتی ویزا جاری کیا جائے گا
امریکہ نے جوابی کارروائی کی تو اسرائیل کو نشانہ بنائیں گے۔ایران January 8, 2020 اسرائیلی شہر حائفہ اور تل ابیب کو تباہ کر کے رکھ دیں گے۔پاسداران انقلاب
ایران میں یوکرین کا مسافر طیارہ گرکرتباہ۔176مسافرہلاک January 8, 2020 پائلٹ نے ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کی لیکن طیارہ زمین پرگرکر تباہ ہو گیا۔
نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔امریکی صدر January 8, 2020 امریکی فوج سب سے طاقتور ہے، وہ آج شام بیان جاری کریں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ
ایران نے حملہ کردیا۔80امریکی ہلاک کرنے کا دعویٰ January 8, 2020 30 سے زائد زمین سے زمین پرمارکرنے والے میزائل داغے گئے۔پنٹاگون نے حملے کی تصدیق کر دی۔
نائیجیریا میں بم دھماکا۔30 افراد ہلاک،35 زخمی January 7, 2020 بم دھماک نائیجیریا اورکیمرون کی سرحد پرواقع ایک بازار میں ہوا۔
اب بھی وقت ہے مسلمہ امہ ایک ہوجائے۔مہاتیر محمد January 7, 2020 سلیمانی پرامریکی ڈرون حملہ بین الاقوامی قوانین کے خلاف تھا۔
قاسم سلیمانی کی نمازجنازہ میں بھگدڑ۔40افراد جاں بحق January 7, 2020 ان کی آخری نماز جنازہ ان کے آبائی گائوں اداکی جارہی تھی جہاں لاکھوں افراد جمع تھے۔
عراقی حکومت کو ملنے والا خط اصلی ہے۔پینٹاگون January 7, 2020 خط بھیجنے کا ارادہ نہیں تھا اس وقت انخلا درست نہیں۔جنرل مارک ملی