سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں 4ماہ بعد نماز جمعہ کی ادائیگی December 20, 2019 پچھلے 138دنوں سے ریاست میں بی ایس این ایل سمیت تمام کمپنیوں کی انٹرنیٹ سروس بند ہے۔
بھارت میں پُرتشدد مظاہرے جاری۔پولیس فائرنگ سے2 افراد ہلاک December 20, 2019 کرناٹک کے شہر منگلورو میں 22 دسمبر تک پورے جنوبی کنڑا ضلع میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔
ماسکو میں انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹرپر فائرنگ۔3 افسر ہلاک،5زخمی December 20, 2019 سیکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی میں حملہ آور کو 'مار گرایا
بھارت۔متنازع قانون کیخلاف احتجاج جاری،دہلی میں انٹرنیٹ بند December 19, 2019 بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے اور دھرنے دیے جا رہے ہیں۔متعدد شہروں میں دفعہ 144 نافذ
بھارت شرانگیزیوں کے لیے پرتولنے لگا December 19, 2019 بھارت نے سرحد پر اینٹی ٹینک میزائل سمیت دیگر میزائل نصب کر دیے۔
بھارتی دارالحکومت میدانِ جنگ بن گیا December 18, 2019 جھڑپوں میں 12 پولیس اہلکار سمیت 21 افراد زخمی ہوگئے۔
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دہلی میں ہنگامے December 17, 2019 مظاہرے کے دوران متعدد گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے گئے۔
پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنے والا بھارتی نیٹ ورک بے نقاب December 17, 2019 اس نیٹ ورک کا مقصد پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ کرنا تھا۔
ترکی نے امریکی فوجی اڈے بند کرنے کی دھمکی دیدی December 16, 2019 امریکی ملٹری بیسز شام کی سرحد کے قریب جنوب مغربی ساحل پر واقع ہیں۔
فلپائن میں زلزلہ۔ایک ہلاک،درجنوں افراد زخمی December 15, 2019 ضلع دابوو میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا۔