بھارت میں پیاز نے عوام کے آنسو نکال دیے December 8, 2019 چنئی میں 138روپے، کولکتہ میں 140روپے اور ممبئی میں 120روپے فی کلوہے۔
دہلی میں فیکٹری میں آگ لگنے سے 44 افراد ہلاک December 8, 2019 15 سے 20 لوگوں کو قریبی ہسپتالوں میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔پولیس ترجمان
بھارتی وزیر دفاع کی پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی December 7, 2019 بھارت میں دہشت گردانہ حملوں کے ذمے دار پاکستان میں چھپے ہیں۔ راج ناتھ سنگھ
عراق۔مظاہرین کے کیمپ پر حملہ۔15افراد ہلاک،60زخمی December 7, 2019 بغداد میں السینک پُل کے قریب واقع عمار ت میں حکومت مخالف مظاہرین کئی ہفتوں سے مقیم تھے۔
سعودی اہلکار نے15امریکی فوجیوں کوگولیوں سے بھون ڈالا December 7, 2019 فائرنگ کا یہ واقعہ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر پنساکولا میں نیول ایئربیس پر پیش آیا۔
امریکااور چین میں ٹھن گئی December 6, 2019 چینی سفارتکاروں پرپابندی کے بعد چین کا جوابی وار، امریکی سفارتکاروں پر جوابی پابندیاں عائدکردیں۔
طالبان جنگجوؤں نے دو پولیس چیک پوسٹوں پر حملہ کردیا December 6, 2019 افغان پولیس کمانڈر سمیت 10 اہلکار ہلاک،جوابی فائرنگ سے 3 جنگجو بھی مارے گئے۔
بھارت کے مندر میں جعلی نوٹوں کی چھپائی December 6, 2019 پولیس نے سوامی نارائن کے سادھو رادھا رمن سمیت پانچ ملزمان کو گرفتارکرلیا۔
لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی و قتل کے ملزمان بھی انجام کو پہنچ گئے December 6, 2019 ملزمان کو پولیس نے مقابلے میں مار دیا۔
امریکی فوج کےمزید 3جوان کم ہو گئے December 6, 2019 ریاست منیسوٹا میں بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 3 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔