مہاراشٹر میں بے جے پی کی حکومت تین دن بعدہی گرگئی November 26, 2019 مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ فڑنویس نے حلف اٹھانے کے صرف تین دن بعد ہی عہدے سے استعفیٰ دے دیا.
بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری۔مزید3 کشمیری نوجوان شہید November 26, 2019 بھارتی مظالم کے خلاف کشمیری سڑکوں پر نکل آئے،فورسز کی فائرنگ سے متعدد نوجوان زخمی
ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ کی امریکا کو نیست و نابودکرنے کی دھمکی November 26, 2019 امریکا، برطانیہ، اسرائیل اور سعودی عرب پر بدامنی پھیلانے کا بھی الزام لگا دیا۔
ٹرمپ نےحکم عدولی پرامریکی نیول چیف کو برطرف کردیا November 25, 2019 امریکی وزارت دفاع کی جانب سے نیول چیف کو برطرف کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا گیا۔
عراق میں فورسز کی فائرنگ سے15مظاہرین ہلاک November 25, 2019 سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلیے براہ راست فائرنگ کی،150افرادزخمی ہوگئے۔
قرآن پاک کی بیحرمتی پر ناروے پولیس حرکت میں آگئی November 24, 2019 دوبارہ ایسی مذموم کوشش کی گئی تو قانون حرکت میں آئے گا۔نارویجن پولیس
مسافر طیارہ شہری آبادی پرگرگیا،19افراد ہلاک November 24, 2019 افسوسناک واقعہ عوامی جمہوریہ کانگو کے مشرقی شہر گوما میں پیش آیا۔
ناروے۔قرآن کی بیحرمتی کرنیوالے ملعون کیخلاف مقدمہ چلے گا November 24, 2019 مسلمانوں کی تنظیم ’مسلم یونین آف آگدر‘ نے ایک ماہر قانون داں کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔
جاسوسی کا خطرہ۔امریکی فوجیوں پر پابندی لگ گئی November 24, 2019 آن ڈیوٹی امریکی فوجیوں کو ٹک ٹاک کے استعمال سے روک دیا گیا ہے۔ترجمان امریکی فوج
بابری مسجد انہدام کی برسی سے قبل حفاظتی انتظامات کرنے کی ہدایت November 24, 2019 مسلم درخواست گزاروں نے مسجد کے لیے پانچ ایکڑاراضی کے پلاٹ کی پیش کش کو مسترد کردیا ہے۔